• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home Uncategorized

وارنسی سے نریندر مودی کیخلاف الیکشن لڑنے والے کامیڈین کے کاغذات نامزدگی مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2024
in Uncategorized
0
وارنسی سے نریندر مودی کیخلاف الیکشن لڑنے والے کامیڈین کے کاغذات نامزدگی مسترد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی: (نمائندہ خصوصی ):بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی نقل اتارکر شہرت حاصل کرنے والے کامیڈین شیام رنگیلا کے لوک سبھا انتخابات کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کامیڈین شیام رنگیلا نے حال ہی میں بھارت کی اپوزیشن کی بڑی جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کی تھی اور لوک سبھا کے انتخابات میں نریندری مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کیلئے وارنسی کے حلقے سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔ تاہم الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے ہیں۔کامیڈین شیام رنگیلا نے ایک ویڈیو پیغام میں افسوس ظاہر کیاہے کہ وارنسی کے حلقے سے 55 امیدواروں نے کاغذت نامزدگی جمع کروائے تھے جن میں 36امیدواروں کے کاغذات مسترد کئے گئے ہیں اورانکا نام بھی مسترد ہونیوالے امیدواروں میں شامل ہے جبکہ نریندر مودی اور اجے رائے سمیت 15 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے ہیں۔واضح رہے کہ شیام رنگیلا نے 2022 میں راجستھان سے عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی تھی، تاہم وہ حالیہ انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لے رہے تھے۔

پچھلی پوسٹ

منفی سوچ

اگلی پوسٹ

حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے،حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے،حافظ نعیم الرحمن

حکمرانوں سے کسانوں کے نقصان کی ایک ایک پائی وصول کریں گے،حافظ نعیم الرحمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper