• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز چین

ممبئی : سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ پر ہنگامہ، متعدد گھر نذر آتش، ایک شخص ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in چین
0
ممبئی : سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ پر ہنگامہ، متعدد گھر نذر آتش، ایک شخص ہلاک
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(نیٹ نیوز: مانٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں سوشل میڈیا پر متنازع پوسٹ کرنے پر 2 گروہوں کے درمیان ہونے والے جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے گاؤں پیسوالی میں پیش آیا جہاں دو گروہوں میں جھگڑا اس قدر بڑھ گیا کہ ایک شخص کی جان چلی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر ایک متنازع پوسٹ کی گئی، جس شخص نے یہ پوسٹ کی وہ ذہنی امراض کا شکار ہے، اس نے اپنی پوسٹ میں دوسری ذات کے لوگوں کو نشانہ بنایا تھا پولیس کے مطابق متنازع پوسٹ پر کچھ نوجوانوں سے پوچھ گچھ جاری تھی کہ پولیس چوکی کے باہر متاثرہ ذات کے لوگوں نے ہنگامہ کردیا۔پولیس کے مطابق ہنگامہ اس حد تک بڑھ گیا کہ دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر پتھراؤ کیا اور جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا،اس دوران مشتعل افراد نے سڑکوں پر آگ لگانے کے ساتھ کچھ گھروں کو بھی جلادیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا بتانا ہےکہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کیلئے گاؤں میں انٹرنیٹ سروس کو بھی معطل کرنا پڑا جب کہ ہنگامی آرائی میں ملوث 23 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

پچھلی پوسٹ

ملک بھر میں 1087 بڑے کرنسی سمگلرز اورحوالہ ہنڈی سنٹرز کی نشاندہی

اگلی پوسٹ

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

چین نے ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کے لیے 886 اتھلیٹس پر مشتمل ٹیم کا اعلان کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper