• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

جی20 سمٹ کے پس منظر مودی کے حقیقی مقاصد منظر عام پر

سمٹ میں موجود غیر ملکی رپورٹر نے مودی کے اصل ایجنڈے کو عیاں کردیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 11, 2023
in انڈیا
0
جی20 سمٹ کے پس منظر مودی کے حقیقی مقاصد منظر عام پر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(نمائندہ خصوصی) جی20 سمٹ کے پس منظر مودی کے حقیقی مقاصد منظر عام پر، سمٹ میں موجود غیر ملکی رپورٹر نے اپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے مودی کے اصل ایجنڈے کو عیاں کردیا ، سمٹ کا مقصد عالمی اور ماحولیاتی مسائل زیر بحث لانا تھا لیکن مودی سرکار کا مقصد صرف اور صرف چند مہینوں میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ہے،تفصیل کے مطابق بھارت میں عالمی سطح کا سمٹ میں 20 ممالک کے سربراہان اور نمائندگان نے شرکت کی ، سمٹ کا مقصد عالمی اور ماحولیاتی مسائل زیر بحث لانا تھا لیکن مودی سرکار کا مقصد صرف اور صرف چند مہینوں میں ہونے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ہے، سمٹ میں موجود غیر ملکی رپورٹر نے اپنی آنکھوں دیکھا حال بیان کرتے ہوئے مودی کے اصل ایجنڈے کو عیاں کردیا ، غیر ملکی رپورٹر نے رپورٹ کیا کہ سمٹ کا انعقاد 8 سے 9 مہینوں میں ہونے والے بھارتی انتخابات کے لیے مودی کیمپین کو شروع کرنے کے لیے کیا گیا ہے، رپورٹر کے مطابق پوری تقریب میں ہر طرف ہزاروں کی تعداد میں پوسٹرز لگائے گئے ہیں، جن پر مودی کی چہرہ آویزاں ہے، سمٹ کا لوگو بھی بی جے پی کے لوگو سے مشابہت رکھتا ہے ، جو مودی کے ایجنڈے کو عیاں کررہا ہے، دنیا بھر سے لوگو پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا سامناکرنا پڑ رہا ہے ، بھارت نے سمٹ کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھی تقریب کا انعقاد کیا ، جس میں سعودی عرب، چائنہ، ترکی، عمان اور مصر نے شریک ہونے سے انکار کردیا ، تجزیہ کار وں کے مطابق بھارت سمٹ کو عالمی مسائل کے بجائے اپنے ذاتی سیاسی مسائل کو حل کرنے کے لیے استعمال کررہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی ترقی کیلئے قائداعظم کے اصولوں پر عمل کرنا ہوگا، صدرمملکت

اگلی پوسٹ

سانحہ بلدیہ فیکٹری: عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سانحہ بلدیہ فیکٹری: عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

سانحہ بلدیہ فیکٹری: عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper