• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کیفے میں داخلے سے روک دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in انڈیا
0
دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کیفے میں داخلے سے روک دیا گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:(نیوزڈیسک )  بھارتی دار الحکومت نئی دہلی میں برقعہ پوش مسلم خواتین کو کھانا کھانے کے لئے کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین اور طالبات کو اکثر ہراساں کیا جارہا ہے۔ متاثرہ مسلم خواتین نے کہا کہ انہیں جنوبی دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب ایک کیفے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ۔ خواتین نے بتایا کہ یہ واقعہ نیو فرینڈز کالونی کے ماربیا کیفے میں اس وقت پیش آیا جب وہ دوپہر کے کھانے کے وقت وہاں گئیں۔ کیفے کے عملے نے ہمیں روک کر پوچھا کہ کیا ہمارے پاس ریزرویشن ہے جس پر ہم نے نفی میں جواب د یتے ہوئے کہاکہ ہم ابھی ٹیبل بک کرائیں گے۔ اس کے بعد عملے نے ہمیں بتایا کہ کیفے میں برقعہ کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم حیران رہ گئیں اور اس سے بحث کیے بغیر وہاں سے چلی گئیں۔بعد میں متاثرہ خواتین نے اس بات کی تصدیق کرنے کے لیے کیفے کو فون کیا کہ آیا انہیں جو کچھ بتایا گیا وہ سچ ہے، توجواب ملاکہ وہ حجاب پہن کر اندر آنے کی اجازت نہیں دیتے۔ جب وجہ پوچھی گئی تو کہاگیاکہ یہ ان کی پالیسی ہے۔ بعد میں کہا گیا کہ ریسیپشنسٹ نے پالیسی کو غلط سمجھا ہے اور وہ ان کو سمجھائیں گے۔مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے نفرت انگیز جرائم کے باعث حجاب پہننے والی خواتین اور طالبات کو بھارت میں اکثر ہراساں کیا جاتا ہے اوریہ اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ نریندر مودی کے2014میں اقتدار میں آنے کے بعدبھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

پچھلی پوسٹ

برطانوی اراکین پارلیمنٹ کا مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر اظہار تشویش

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران کی ملاقات

وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے سابق وزیر مملکت سردار شاہ جہان کھیتران کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper