• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے

امریکا، بھارت،یو اے ای رہنماوں سے انفرا اسٹرکچر ڈیل کا امکان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in انڈیا
0
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نئی دہلی پہنچ گئے
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جی 20 اجلاس میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی وعلی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اعلی حکام کے ہمراہ جی 20 اجلاس میں شرکت کے لئے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق سعودی ولی عہد وزیراعظم مودی کی دعوت پر بھارت آئے ہیں اور 11 ستمبر تک یہاں قیام کریں گے۔ اجلاس کے موقع پر محمد بن سلمان اور مودی سرمایہ کاری فورم کی میزبانی کریں گے۔اجلاس میں غریب ممالک کیلئے قرضوں میں ریلیف، موسمیاتی تبدیلی کے خلاف اقدامات، غذائی تحفظ بڑھانے پر بات ہوگی۔سعودی عرب کی امریکا، بھارت اور یو اے ای رہنماوں سے انفرا اسٹرکچر ڈیل کا بھی امکان ہے جس کے تحت خلیجی و عرب ممالک ریلوے اور بندر گاہوں کے ذریعے بھارت سے جڑ سکیں گے۔مودی 15سے زائد عالمی رہنماوں سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی کریں گے۔نئی دہلی میں اجلاس سے قبل تبتی کمیونٹی نے احتجاج کرتے ہوئے سربراہان کے عشائیے میں کھانا سونے اور چاندی کے برتنوں میں پیش کرنے پرمودی پر کڑی تنقید کی۔

پچھلی پوسٹ

نگران حکومت پی ڈی ایم فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں، شیخ رشید

اگلی پوسٹ

وعدہ رہا پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوگی تو ملک میں عوام کی حکومت ہوگی،بلاول بھٹو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وعدہ رہا پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوگی تو ملک میں عوام کی حکومت ہوگی،بلاول بھٹو

وعدہ رہا پیپلزپارٹی اقتدار میں ہوگی تو ملک میں عوام کی حکومت ہوگی،بلاول بھٹو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper