• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی معیشت کے بارے میں مودی حکومت کے جھوٹے دعوے بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in انڈیا
0
بھارتی معیشت کے بارے میں مودی حکومت کے جھوٹے دعوے بے نقاب
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دوہا:(مانیٹرنگ ڈیسک )الجزیرہ نے بھارت تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کی بہترین معیشتوں میں شامل ہونے کے مودی حکومت کے جھوٹے دعوئوں کا پردہ چاک کر دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الجزیرہ کی حالیہ رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ الجزیرہ نے دولت کی غیر منصفانہ تقسیم بھارتی معیشت کی گراوٹ کی سب سے اہم وجہ قرارداہے ۔بھارت میں امیر امیر تر جبکہ غریب غریب تر ہوتا جا رہا ہے بھارت کی ایک فیصد آبادی پورے ملک کی تقریبا 40فیصد سے زائد وسائل پر قابض ہے۔ بھارت میں وسائل کی عدم مساوات 100 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔ایک حالیہ سروے کے مطابق مودی حکومت کی ناقص پالیسیوں کے باعث کورونا کے بعد بھارت کی معاشی صورتحال نہایت ابتر ہو گئی ہے۔ بھارت میں 3.44 کروڑ عوام غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ۔بھارت کو غربت سے نکالنے کے لیے مودی سرکار کے دعوے بھی جھوٹے ہیں۔ مودی سرکار نے عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے غربت کی تعریف ہی بدل دی ۔حکومتی پالیسیوں نے ایسا نمونہ پیش کیا جس سے دھوکا دہی کے تحت کم سے کم بھارتی عوام کو غریب دکھایا گیا اور اعدادوشمار میں بھی ردوبدل کیا گیا۔نیو ویلفیئر ازم کے نام سے مودی سرکار نے انتخابات کے قریب آتے ہی ایک بھونڈا ڈرامہ رچایانیو ویلفیئر ازم نامی ڈرامے کے تحت بھارت کے اصل مسائل سے عوام کی توجہ ہٹاتے ہوئے انتخابی فوائد کے لیے یہ مہم استعمال کی گئی ۔مودی کے دور حکومت میں صحت اور تعلیم کے نظام میں مثبت تبدیلیاں لانا انتہائی مشکل ہے۔سابق گورنر بھارتی بینک مودی کے زیرِ حکومت پڑھے لکھے ہزاروں بھارتی طلبہ اچھے روزگار سے محروم ہیں۔بھارت میں بنیادی نوکریوں کے حصول کے لیے بھارتی نوجوان عوام خواربھارت کے 65 فیصد سے زائد پڑھی لکھی عوام مناسب روزگار سے محروم کسمپرسی کی حالت میں ہیں۔مودی حکومت کے جھوٹے وعدوں اور ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے نوجوانوں میں مایوسی اور ڈپریشن بڑھ رہا ہے ۔بھارت میں اپنے مستقبل سے مایوس نوجوان روزگار کی تلاش میں اسرائیل اور روس تک جانے کے خواہشمند ہیں۔ رواں سال خوفناک جنگ کی صورتحال کے باوجود ہزاروں بھارتی نوجوان اسرائیل میں نوکریوں کے لیے درخواست دے چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ملک میں سائیکلوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

اگلی پوسٹ

بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے: سول سوسائٹی ارکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے: سول سوسائٹی ارکان

بی جے پی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیرمیں اپنے نوآبادیاتی ایجنڈے کو فروغ دے رہی ہے: سول سوسائٹی ارکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper