• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

لوگ الفاظ سے گمراہ نہ ہوں، تبدیلی کو ووٹ دیں: پرینکا گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in انڈیا
0
لوگ الفاظ سے گمراہ نہ ہوں، تبدیلی کو ووٹ دیں: پرینکا گاندھی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اتراکھنڈ:(نمائندہ خصوصی )بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے لوگوں پر زوردیا ہے کہ وہ الفاظ سے گمراہ نہ ہوں اور آئندہ لوک سبھا انتخابات میں تبدیلی کے لیے ووٹ دیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پرینکا گانڈھی نے اتراکھنڈ کے علاقے رام نگر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کھوکھلی بیان بازی کی بنیاد پر نہیں بلکہ حقیقی مسائل پر لڑے جائیں۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ انتخابی تقریروں میں استعمال ہونے والے الفاظ سے گمراہ نہ ہوں۔ اپنا ووٹ ڈالنے سے پہلے آپ کو ایمانداری سے اپنے آپ سے سوال کرنا چاہیے کہ کیا مودی حکومت کے 10سالہ دور میں آپ کی زندگی میں واقعی کوئی مثبت تبدیلی آئی ہے؟انہوں نے کہا کہ مسلسل بڑھتی ہوئی بے روزگاری، بے قابو مہنگائی اور سوالیہ پرچہ لیک ہونے کے گھپلے لوگوں کی زندگی کی حقیقت ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی قیادت والی حکومت ان کے لئے ذمہ دار ہے کیونکہ وہ گزشتہ 10سال سے اقتدار میں ہے۔انہوں نے کہاکہ بی جے پی حکومت اپنے کسی بھی وعدے کو پورا کرنے میں ناکام رہی۔پرینکا گاندھی نے لوگوں کو یاد دلایا کہ نوجوانوں کو دو کروڑ نوکریاں فراہم کرنے اور ہر شہری کے بینک اکانٹ میں 15لاکھ روپے جمع کرنے جیسے وعدے ادھورے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بی جے پی ہر الیکشن میں ووٹ کے لیے مذہب کا استعمال کرتی ہے۔کانگریس رہنما نے کہاکہ اسمبلی انتخابات سے پہلے ہماچل پردیش کو دیو بھومی بھی کہا جاتا تھا۔ کانگریس نے انتخابات میں کامیابی حاصل کی اور جب چند مہینوں کے بعد آفت آئی تو حکومت نے ریاست کے لوگوں کو راحت کے طور پر ایک پیسہ بھی نہیں دیا۔ ریاستی حکومت نے اپنے وسائل سے تمام ریلیف فراہم کیا۔

 

پچھلی پوسٹ

بیساکھی میلہ : تقریبات کے سلسلے میں بھارت سے چوبیس سو سے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

پوری قوم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper