• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید بڑھ گئی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in انڈیا
0
کینیڈا نے بھارت میں سفارتی مشنز سے درجنوں بھارتی عملے کو فارغ کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی:(مانیٹرنگ ڈیسک )کینیڈا اور بھارت کے درمیان سفارتی کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا اور کینیڈا نے بھارت میں ڈپلومیٹک مشنز میں کام کرنے والے درجنوں بھارتیوں کو فارغ کردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کینیڈا کا موقف ہے کہ سفارتی عملے کی کمی کے سبب ڈپلومیٹک مشنز کو منظم کرنا مشکل ہے۔واضح رہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کا آغاز گزشتہ برس کینیڈا میں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ہوا تھا۔ کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈونے اپنی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارتی حکومت پر عائد کیا تھا۔ بھارت نے کینیڈین سفاتخانے میں کام کرنے والے 41 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا کہا تھا جس کے بعد کینیڈا نے ڈپلومیٹک مشنز میں” ان پرسن آپریشن” بند کردیا تھا۔ادھر کینیڈین دستاویزی فلم میں بھارتی وزیراعظم مودی سے متعلق خطرناک انکشافات کیے گئے۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن کی ففتھ اسٹیٹ نامی تحقیقاتی دستاویزی فلم نشر کی گئی جس میں خالصتان تحریک کے رہنمائوں ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی ہدایت کا الزام مودی پر لگایا گیا۔واضح رہے کہ ہر دیپ سنگھ نجر کو 18جون 2023کو کینیڈا کے علاقے برٹش کولمبیا میں ایک گوردورارہ کے باہر قتل کیا گیا تھا جبکہ گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش امریکی اداروں نے ناکام بنائی تھی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 102 کے سینیئر رہنما شہزاد ناتھاکی طرف سے عید ملن پارٹی کا انعقاد

اگلی پوسٹ

ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

ایران کی جانب سے اسرائیل کے خلاف ڈرون حملہ: دفاع کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی وزیراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper