• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کریں گے، رشی سونک

ہم بھارت سے مذاکرات کےلئے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کرینگے‘ برطانوی وزیر اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in انڈیا
0
بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کریں گے، رشی سونک
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کریں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت پہنچنے سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رشی سونک نے کہا کہ برطانیہ انڈیا کے ساتھ تجارتی معاہدے میں جلدی نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم بھارت سے مذاکرات کےلئے کوئی آخری تاریخ مقرر نہیں کریں گے، سال کے اختتام سے پہلے معاہدہ ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی 20اجلاس کے ایجنڈے میں برطانیہ اور بھارت کا معاہدہ شامل نہیں ہے۔دوسری جانب برطانوی میڈیا کے مطابق2021میں یورپی یونین کے تجارتی نظام سے نکلنے کے بعد سے بھارت برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے والا اب تک کا سب سے بڑا ملک ہوگا۔برطانیہ بھارت تجارتی مذاکرات آخری مگر لیکن مشکل ترین مرحلے میں داخل ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

بلاول بھٹو کل شہید بینظیر آباد کا دورہ کرینگے

اگلی پوسٹ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper