• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

ممتا بنر جی کی یکساںسول کوڈ کے نفا ذ کی مودی حکومت کی کوششوں پر کڑی تنقید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 11, 2024
in انڈیا
0
ممتا بنر جی کی یکساںسول کوڈ کے نفا ذ کی مودی حکومت کی کوششوں پر کڑی تنقید
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کولکتہ:(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ملک میں یکساںسول کوڈ کے نفاذ کی مودی حکومت کی کوششوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم خون بہانے کو تیار ہیں لیکن ظلم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ممتا بنر جی نے کولکتہ میں عید الفطر کے موقع پر مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاکہ یکساں سول کوڈ ہمیں قبول نہیں ۔انہوں نے کہاکہ وہ تمام مذاہب کے درمیان ہم آہنگی اورتمام لوگوںکا تحفظ چاہتی ہوں۔ممتا بنرجی نے کہا کہ مودی حکومت بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ۔ سب کو گرفتار کرنے سے ملک ویران ہو جائے گا۔ ہمیں خوبصورت آسمان چاہیے جس کے لیے سب کا تعاون ضروری ہے۔مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ  الیکشن کے وقت مسلمان کو بلا کر ان سے انکے مطالبات پوچھے جاتے ہیں ۔ ممتا نے کہا کہ انہیں صرف محبت کے سوا کچھ نہیں چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ کشمیر:عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان نہ کرنے پرقابض انتظامیہ کی شدیدمذمت

اگلی پوسٹ

بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ

بھارت اور فلسطین کے مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے: فاروق عبداللہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper