• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت، بی جے پی کوضمنی انتخابات میں شرمناک شکست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in انڈیا
0
بھارت، بی جے پی کوضمنی انتخابات میں شرمناک شکست
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی (نمائندہ خصوصی) بھارت کی چھ ریاستوں میں سات نشستوں کیلئے ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کو شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے ضمنی انتخابات کے نتائج کا گزشتہ روز اعلان کیا گیا۔ریاست جھارکھنڈ میں ڈمری، کیرالہ میں پوتھوپی، تریپورہ میں دھان پور،باکسانگر ، اترپردیشن میں گھوسی، اترا کھنڈ میں باگیشور اور مغربی بنگال میں دھوپگوری کی سیٹوں پر انتخابات ہوئے تھے۔بی جے پی کو ان سات سیٹوں میں سے محض تین پر کامیابی ملی ہے۔ کانگریس ،سماج وادی پارٹی ، جھارکھنڈ مکتی مورچہ اور ترنمول کانگریس کو ایک ایک سیٹ ملی ہے۔ بھارت میں حزب اختلاف کے اتحا”انڈیا“ کی وجہ سے بی جے پی سخت پریشانی کا شکار ہے۔ تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ریاستی انتخابات میں بی جے پی جس طرح پے در پے شکست سے دوچار ہے اس سے صاف پتہ چل رہا ہے کہ 2024کے عام انتخابات اسکے لیے ہرگز آسان نہیں ہے

پچھلی پوسٹ

توہین قرآن کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی، انیق احمد

اگلی پوسٹ

کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

کے پی میں دہشتگردی کیخلاف ملنے والے فنڈز کے اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper