• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت، سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in انڈیا
0
بھارت، سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ درخت چوری کے الزام میں گرفتار
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سیاسی جماعت سماج وادی پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ قادر رانا کو پڑوسی کی زمین سے درخت چرانے کے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمنٹ پر پڑوسی کی زمین پر قبضے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ہےکہ قادر رانا پر مقدمہ ان کی پڑوسی انیتا گپتا نے درج کرایا جس میں الزام عائد کیا گیا ہےکہ قادر رانا نے ان کی زمین پر کھڑے چنار اور یوکلپٹس کے 50 سے زائد درختوں کو کاٹا اور چوری کیا، انہوں نے اپنی فیکٹری سے کیمیکل کے اخراج اور دیگر فضلہ کو بھی ان کے کھیت میں چھوڑا جس سے ان کی فصل کو نقصان پہنچ رہا ہے۔مقامی حکام کے مطابق قادر رانا کی فیکٹری منگلور کے تنشی پورہ علاقے میں ان کی پڑوسی انیتا گپتا کی زیر ملکیت زرعی زمین سے متصل ایک پلاٹ پر قائم ہے۔مقامی حکام کا کہناہےکہ انیتا گپتا کی درخواست پر قادر رانا کے خلاف مقدمات درج کرکے تحقیقات کی جارہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

کینیڈا نے بھارت کیساتھ تجارتی مذاکرات روک دیئے

اگلی پوسٹ

عراق میں سڑک حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عراق میں سڑک حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک

عراق میں سڑک حادثہ، ایرانی زائرین سمیت 18افراد ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper