• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بی جے پی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی اور سماجی تانے بانے کو تباہ کر دیا : الطاف وانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in انڈیا
0
بی جے پی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی اور سماجی تانے بانے کو تباہ کر دیا : الطاف وانی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جنیوا: (مانیٹرنگ ڈیسک )انسانی حقوق کے کشمیری کارکن اور کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنزکے چیئرمین الطاف حسین وانی نے کہا ہے کہ بھارت کی نسل پرست حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے سیاسی اورسماجی تانے بانے کو تباہ کر دیا ہےکشمیرمیڈیاسروس کے مطابق الطاف وانی نے یہ بات اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس کے موقع پر ایک مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے کہی۔انہوں نے کونسل کی توجہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاسی اور انسانی حقوق کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال کی طرف مبذول کرائی۔ انہوں نے عالمی مبصرین کو بتایا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالیاں، جبری نظربندیاں اور آزادی اظہار اور نقل و حرکت پر پابندیاں ایک نیا معمول بن چکا ہے۔انہوں نے بھارتی وزیراعظم کے وادی کشمیر کے حالیہ دورے کو خطے میں جعلی نارملسی دکھانے کی کوشش قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری ملازمین کو مودی کی سیاسی ریلی میں شرکت پر مجبورکیاگیا اور لوگوں کو زبردستی مختلف مقامات سے جمع کرکے مرکزی مقام تک پہنچایا گیا تاکہ دنیا کو گمراہ کیا جائے کہ مودی کو دیکھنے کے لیے کشمیری بے تاب ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نے بی جے پی کے تقسیم اور نفرت پر مبنی ایجنڈے کو یکسرمستردکیا ہے۔الطاف وانی نے کہا کہ نریندر مودی کی انتہاپسند حکومت نے کشمیر کی تمام سیاسی قیادت کو جیلوں میں ڈالا ہے، سیاسی جماعتوں کو کالعدم قراردیاہے، صحافیوں کو گرفتار کر کے میڈیا پر قدغنیں لگائی ہیں اورکالے قوانین کے ذریعے اظہار رائے اور سول سوسائٹی کی تنظیموں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ا نہوں نے کہا کہ دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت کے رہنما جموں و کشمیر میں جمہوریت، عوام کے حق خود ارادیت اور شہری اور سیاسی حقوق کے خاتمے پر مصر ہیں۔انہوں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل پرزور دیا کہ وہ حق خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی پرامن جدوجہد کو تشدد کے ذریعے کچلنے کے بھارتی حکومت کے مذموم منصوبے کا نوٹس لے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم نے سربراہ پاک فضائیہ کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع دیدی

اگلی پوسٹ

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے دو کشمیریوں کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper