• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کے ہندوتوا نظریے کےخلاف اندرونی بغاوت، ہندو انتہا پسند تنظیموں کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں

mtariqnews_2026 by mtariqnews_2026
August 14, 2026
in انڈیا
0
مودی کے ہندوتوا نظریے کےخلاف اندرونی بغاوت، ہندو انتہا پسند تنظیموں کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):مودی کے ہندوتوا نظریے کےخلاف اندرونی بغاوت کے بعد ہندو انتہا پسند تنظیموں کا مکروہ چہرہ دنیا پر عیاں ہو گیا جن کی بڑھتی سرگرمیاں بھارت سمیت پڑوسی ممالک کے امن اور سماجی ہم آہنگی کے لیے بڑا خطرہ بن گئیں،مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیوں نے ہندوتواتنظیموں کو طاقتور ہونے کا بھرپور موقع فراہم کیا ۔بھارتی جریدے دی وائر کے مطابق ملک میں ہونے والے بم دھماکوں میں آر ایس ایس اور وشو ہندو پریشد کے کردار کی تحقیقات پرآوازیں اٹھنے لگیں۔سابق آر ایس ایس رہنما یشونت سہدیَو شندے نےآر ایس ایس، وشو اہندو پریشد اور بجرنگ دل کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ دی وائر کے مطابق سابق آر ایس ایس رہنمانے انکشاف کیا کہ پاکستان میں ہونے والی شرپسند کارروائیوں کا تربیتی نیٹ ورک آر ایس ایس کی قیادت میں چلایا جاتا ہے۔سی بی آئی کے شواہد کے باوجود بی جے پی نواز عدالتوں میں ہندوتوا تنظیموں کےخلاف مقدمات بریت پر ختم ہو جاتے ہیں ۔سابق آر ایس ایس رہنما نے کہا کہ امن کے دشمن وی ایچ پی رہنما ملند پراندے کی نگرانی میں تمام آر ایس ایس کارکنوں کو بم بنانے کی تربیت دی جاتی ہے۔ بھارتی سیاسی تجزیہ کار شمس الاسلام کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کی پرتشدد سرگرمیاں مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور بھارت میں ہندو مسلم کشیدگی بڑھانے کی طویل تاریخ رکھتی ہیں ۔بھارتی سیاسی تجزیہ کار راجو پارولیکر کے مطابق اسرائیل سے گٹھ جوڑ کے باعث آر ایس ایس دیگر دہشت گرد تنظیموں سے زیادہ خطرناک بن چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا پنجگور میں فتنتہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اگلی پوسٹ

ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم نے خیرمقدم کیا

mtariqnews_2026

mtariqnews_2026

Next Post
ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم نے خیرمقدم کیا

ناروے کے وزیر خارجہ کی دفتر خارجہ آمد ، نائب وزیر اعظم نے خیرمقدم کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper