• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نیا وزیرِ تعلیم پرہلاد جوشی عصمت دری کے مجرموں کا محافظ ہے ،راہل گاندھی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 28, 2026
in انڈیا
0
نیا وزیرِ تعلیم پرہلاد جوشی عصمت دری کے مجرموں کا محافظ ہے ،راہل گاندھی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی):بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف اور کانگریس کے سینئر رہنما راہل گاندھی نے نئے وزیرِ تعلیم پرہلاد جوشی کی تقرری پر سخت اعتراض کرتے ہوئے انہیں عصمت دری کے مجرموں کا محافظ قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہل گاندھی نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نریندر مودی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ طلباءکے احتجاج کے بعد ایسے شخص کو وزارتِ تعلیم کی ذمہ داری دینا حیران کن اور افسوسناک ہے۔ راہل گاندھی نے کہا کہ ملک بھر میں تعلیمی نظام اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلباءنے احتجاج کیا، متعدد طالبات پر لاٹھی چارج کیا گیا، لیکن حکومت نے نوجوانوں کے خدشات دور کرنے کے بجائے ایسے شخص کو وزیرِ تعلیم بنایا جو ریپسٹوں کا دفاع کرتا ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم مودی نے ایسے شخص کا انتخاب کیا جو عصمت دری کے مجرموں کا دفاع کرتا ہے، یہ واقعی حیران کن ہے۔کانگریس رہنما کا یہ بیان پرہلاد جوشی کے 2022 کے اس موقف کے تناظر میں سامنے آیا ہے جو انہوں نے بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس کے 11 سزا یافتہ مجرموں کی قبل از وقت رہائی کے بعد اختیار کیا تھا۔ اس وقت پرہلاد جوشی نے کہا تھا کہ مجرموں کی رہائی قانونی ضابطوں کے مطابق عمل میں آئی ہے اور قانون کے تحت سزا کا مقررہ عرصہ مکمل ہونے کے بعد رہائی کی گنجائش موجود ہوتی ہے۔بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی رہائی پر بھارت بھر میں شدید عوامی اور سیاسی ردِعمل سامنے آیا تھا۔ بعد ازاں بھارتی سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ مجرموں کی رہائی اختیارات کے غلط استعمال کی بنیاد پر کی گئی تھی۔ بھارتی حکومت نے ہفتے کے روز پرہلاد جوشی کو وزارتِ تعلیم کی ذمہ داری سونپی تھی۔ان کی تقرری اس وقت عمل میں آئی جب طلباءکے احتجاج کے بعد دھرمیندر پردھان نے وزارتِ تعلیم سے استعفیٰ دیا۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی سی ایل کا منافع 4.7 ارب روپے تک پہنچ گیا، یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعدآپریٹنگ آمدن میں نمایاں اضافہ

اگلی پوسٹ

آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کیا، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کیا، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

آزاد کشمیر کے عوام نے مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی پر اعتماد کیا، دھاندلی کے الزامات بے بنیاد ہیں، وفاقی وزیر احسن اقبال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper