• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

انتہاپسند مودی کے زیراقتداربھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ عالمی سطح پرآشکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 4, 2026
in انڈیا
0
انتہاپسند مودی کے زیراقتداربھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر، ہندوتوا کا اصل چہرہ عالمی سطح پرآشکار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):انتہاپسند مودی کے زیراقتداربھارت میں مسلم خواتین کیخلاف نفرت عروج پر ہے اور ہندوتوا کا اصل چہرہ عالمی سطح پرآشکار ہو چکا ہے۔عالمی جریدہ الجزیرہ نے بھارت میں مسلم خواتین کیخلاف پنپتی نفرت، توہین آمیز رویہ اوراے آئی کی زہریلی مہم کو بے نقاب کردیا۔ عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق مصنوعی ذہانت کوبھارت میں مسلم خواتین کے خلاف ہتھیارکے طورپراستعمال کیا جارہا ہے ۔ ہندوتوا پرکاربند بھارت میں مسلم خواتین کئی سالوں سے آن لائن ہراسانی اورنفرت انگیزمہمات کا نشانہ بنتی رہی ہیں۔ اے آئی کےذریعے مسلم خواتین کو نشانہ بناتے ہوئے جعلی اور نازیبا تصاویراورگمراہ کن پروپیگنڈا تیارکیا جارہا ہے۔بھارت میں مسلم خواتین کی تصاویراورویڈیوزکوغیراخلاقی تصاویرمیں تبدیل کرکے نازیبا مناظرمیں دکھایا جارہا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق صرف مئی 2023 سے مئی 2025 میں 1300ہزارویڈیوزبنائی گئیں جن میں مسلم خواتین کو نازیبا خاکوں میں دکھایا گیا ۔ سینٹرفاردی اسٹڈی آف آرگنائزڈ ہیٹ کی ڈائریکٹر ایویین لیڈگ کے مطابق ہندوتوا کے زیراثرزبھارتی معاشرے میں مسلم خواتین کیخلاف بنائی گئی نازیبا ویڈیوز مزید تقویت پاتی ہیں۔ بھارتی انسانی حقوق کی تنظیم کے اہلکارسمیرنے کہاکہ مسلم خواتین کی مرضی کے بغیربنائی گئی ویڈیوزکواے آئی سے تبدیل کرکےایسا دکھایا جاتا ہے جیسے وہ غیراخلاقی کام میں ملوث ہوں۔

پچھلی پوسٹ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اپنے ایک روزہ دورہءِ ایران کیلئے اسلام آباد سے روانہ

اگلی پوسٹ

ہاکس بے ہٹ پر پیٹرول پمپ بنے گا،KMC اور کمپنی کے درمیان معاہدہ طے،چالان جاری نہ ہوسکا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہاکس بے ہٹ پر پیٹرول پمپ بنے گا،KMC اور کمپنی کے درمیان معاہدہ طے،چالان جاری نہ ہوسکا

ہاکس بے ہٹ پر پیٹرول پمپ بنے گا،KMC اور کمپنی کے درمیان معاہدہ طے،چالان جاری نہ ہوسکا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper