• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

نامعلوم ہیکرزکے بھارتی چینلز پرتابڑ توڑ حملے جاری،ایک اور چینل ہیک کرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 2, 2026
in انڈیا
0
نامعلوم ہیکرزکے بھارتی چینلز پرتابڑ توڑ حملے جاری،ایک اور چینل ہیک کرلیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک):نامعلوم ہیکرزکے بھارتی چینلز پرتابڑ توڑ حملے جاری ہیں،ایک اوربھارتی چینل ہیک کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے بھارتی نیوز چینل اے بی پی نیوزکو ہیک کرکے اس کی نشریات معطل کردیں۔ بھارتی چینل اے بی پی نیوز کے اینڈرائیڈ اور آئی اوایس ایپس کو بھی ہیک کرلیا گیا۔ہیکر زنے اے بی پی کے آن لائن سٹریمنگ پلیٹ فارمز پر قرآنی آیت اورویڈیوبھی دکھائی۔اے بی پی نیوز کے یوٹیوب پر 15ملین سبسکرائبرزجبکہ ماہانہ و یورشپ کا اندازہ 124ملین ہے،1998میں قائم ہونے والا اے بی پی نیوز پہلے سٹار نیوز کے نام سے جانا جاتا تھا۔ماہرین کے مطابق بھارت جو آئی ٹی گروہونے کے دعوے کرتا ہے اس کے چینلزپر یکے بعد دیگرے حملوں نے اس کی سائبرسکیورٹی کا پول کھول دیا۔ہیکنگ کے ایسے واقعات نے بھارت کی سائبر سکیورٹی اور ڈیجیٹل تحفظ کے دعوؤں پر سوالیہ نشان لگادیے ہیں۔یہ سائبر حملے بھارت کی مجموعی سکیورٹی خصوصاً آئی ٹی کے شعبے کے ناقص انتظام کو بے نقاب کررہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی ایکس پر نائب صدر سینٹر فار چائنا اینڈ گلوبلائزیشن ڈاکٹر وکٹر گائو کے بیان کی تائید

اگلی پوسٹ

سعودی نوجوانوں کو مملکت کی اقدار کے عالمی سفیر بنانے میں سلام پراجیکٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،ڈاکٹر ابرار عبدالمنان بار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی نوجوانوں کو مملکت کی اقدار کے عالمی سفیر بنانے میں سلام پراجیکٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،ڈاکٹر ابرار عبدالمنان بار

سعودی نوجوانوں کو مملکت کی اقدار کے عالمی سفیر بنانے میں سلام پراجیکٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے،ڈاکٹر ابرار عبدالمنان بار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper