• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارت: دلت نوجوان کی تشدد سے موت، اہل خانہ کا آخری رسومات ادا کرنے سے انکار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 10, 2026
in انڈیا
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی۔(انٹرنیشنل ڈیسک):بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے ضلع تہری گڑھوال میں ایک 18 سالہ دلت نوجوان کولاٹھیوں اور لوہے کی سلاخوں سے تشدد کا نشانہ بناکر قتل کر دیا گیاجس پر علاقے میں شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے جبکہ اہل خانہ اور گاوں والوں نے تمام حملہ آوروں کی گرفتاری تک آخری رسومات اداکرنے سے انکارکردیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کیتن لال کو پرتاپ گڑھ بلاک کے گاوں کھول گڑھ میں ایک لڑکی نے بلایا جس سے وہ چھ ماہ سے رابطے میں تھا۔ اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ جب کیتن ایک دوست کے ساتھ وہاں پہنچا تو انہیں ایک کمرے میں بند کر دیا گیا اور لڑکی کے رشتہ داروں نے ان پر لاٹھیوں سے حملہ کیا۔مقتول کے والد دھن پال لال نے کہا کہ حملہ آوروں نے کیتن کے ہاتھوں اورپیروں کی انگلیوں کے ناخن نکالنے کی کوشش کی اور اس کے پاوں میں لوہے کے کیل ٹھونک دیے ۔انہوں نے کہاکہ اس کی کمر، سینے اور دیگر اعضاءپرگہرے زخم ہیں۔کیتن نے باراری ضلع اسپتال میں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔ مشتعل دیہاتیوں نے ہسپتال کے باہرمظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ پولیس تمام ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

عدالت نے امریکی صحافی ڈیوڈ روہڈ کے اغوا میں ملوث طالبان کمانڈر کو 42 سال قید کی سزا سنا دی

اگلی پوسٹ

معاشی بہتری، روزگار کے مواقع، برآمدات اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ مشترکہ ذمہ داری ہے، زیادہ سے زیادہ وسائل پیدا کرنا اور دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے،وزیراعظم شہباز شریف کا قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے خطاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper