• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں سے بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار، معاشی ترقی کا من گھڑت بیانیہ بےنقاب،بھارتی جریدہ فرنٹ لائن کی تجزیاتی رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 31, 2026
in انڈیا
0
مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں سے بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار، معاشی ترقی کا من گھڑت بیانیہ بےنقاب،بھارتی جریدہ فرنٹ لائن کی تجزیاتی رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):مودی کی ناقص معاشی پالیسیوں سے بھارتی معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، معاشی ترقی کا من گھڑت بیانیہ بےنقاب ہو گیا۔نام نہاد 4 ٹریلین ڈالر کی معاشی طاقت کے دعویدار بھارت کو ایک علاقائی جنگ نے شدید بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔مودی حکومت نے بھارتی معیشت کی موجودہ سنگین صورتحال کا ملبہ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش پر ڈال دیا ۔بھارتی جریدہ فرنٹ لائن کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق مودی نے بدحال صنعت، تجارتی خسارے اور تکنیکی تنزلی کے بعد معاشی بحران کا بوجھ بھارتی مزدور طبقے پر منتقل کر دیا ہے۔بی جے پی نے امریکی تجارتی معاہدہ کیلئے روسی تیل کی خریداری محدود کر کے معاشی خودمختاری پر سمجھوتہ کر لیا۔ فرنٹ لائن کے مطابق مودی نے اسرائیل سے دفاعی معاہدوں کیلئے ایران جیسے آزمودہ اتحادی کو نظرانداز کر دیا، بھارتی عوام نااہل حکمران اشرافیہ کی سیاسی غداریوں کی قیمت ادا کر رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق بھارت میں خوراک، ایندھن اور کھاد سبسڈی کا حصہ 17۔2016 میں 11.7 فیصد سے کم ہو کر25۔2024میں صرف 7.9 فیصد رہ گیا۔رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ سرمایہ کاری جی ڈی پی کے 13.36 فیصد سے کم ہو کر 11.24 فیصد پر آگئی ہے۔ عالمی ماہرین کے مطابق مودی حکومت نے وقتی سیاسی فائدے کیلئے عوام، مزدور طبقے اور ریاستی اداروں پر مسلسل معاشی دباؤ ڈال دیا ،بھارتی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی اور تجارتی خسارے نے مودی کی نام نہاد تیسری بڑی معیشت کا پہیہ جام کر دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

فہد شہباز کی فوربز 30 انڈر 30 ایشیاء 2026ء میں شمولیت، وفاقی وزراء اور حکومتی شخصیات کی مبارکباد

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ چودھری آصف میو کے گھر گئے ، مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ چودھری آصف میو کے گھر گئے ، مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ چودھری آصف میو کے گھر گئے ، مرحوم کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper