• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

 پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کا  اعتراف 

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 16, 2026
in انڈیا
0
 پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت کا  اعتراف 
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن نئی دہلی ( نیوز ڈیسک)بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہورہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تنہائی میں دھکیلنے کی کہانیاں پرانی ہوچکیں۔اے ایس دلت کا کہنا تھا کہ پاکستان کبھی نہیں ٹوٹے گا، کبھی نہیں بکھرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اب ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کرا رہا ہے، یہ کردار بھارت کو نبھانا چاہیے تھا۔اے ایس دلت نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیر بات چیت سے ہی حل ہوگا، پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کبھی نہیں رکنی چاہیے۔

پچھلی پوسٹ

طالبان رجیم کا نیا ظالمانہ قانون،عوام کی ملکیتی زمینیں ہتھیانے کا گھناؤنا منصوبہ بےنقاب

اگلی پوسٹ

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان میں آئی بی آئی کے ڈیجیٹل اکانومی ہیڈکوارٹرز کا قیام انتہائی مثبت ثابت ہوگا ، وزیر اعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper