• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی “بازاری زبان” اور غیر پارلیمانی جملے اخلاقی دیوالیہ پن اور بھارتی عالمی تنہائی کی واضح مثالیں ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 26, 2026
in انڈیا
0
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی “بازاری زبان” اور غیر پارلیمانی جملے اخلاقی دیوالیہ پن اور بھارتی عالمی تنہائی کی واضح مثالیں ہیں
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نیوز ڈیسک):بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی جانب سے حالیہ آل پارٹیز اجلاس میں استعمال کی گئی “بازاری زبان” اور غیر پارلیمانی جملے دراصل نئی دہلی کی بڑھتی ہوئی سفارتی ناکامی اور عالمی سطح پر تنہائی کا واضح عکس ہیں، یہ تندوتیز اور توہین آمیز لہجہ اس وقت سامنے آیا ہے جب بھارت کو امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری اہم ثالثی عمل سے مکمل طور پر باہر رکھا گیا ہے جبکہ پاکستان، ترکیہ اور مصر جیسے ممالک ایک قابلِ اعتماد سفارتی پل کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔جے شنکر کا یہ ردعمل ایک ایسے ملک کے وزیر خارجہ کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے جو اخلاقی طور پر دیوالیہ ہو چکا ہو اور یہ ثابت کرتا ہے کہ بھارتی قیادت عالمی سیاست میں پختگی دکھانے کی بجائے گلی محلوں کے ڈراموں اور سوشل میڈیا کے شور پر یقین رکھتی ہے۔مغربی ایشیا کے امن عمل میں بھارت کا کردار “صفر” ہو کر رہ گیا ہے جس نے بھارتی اسٹیبلشمنٹ میں شدید بے چینی اور ذہنی دباؤ پیدا کر دیا ہےواشنگٹن اور تہران کے درمیان پاکستان کے مؤثر کردار اور عالمی طاقتوں کی جانب سے اسلام آباد سے مشاورت نے نئی دہلی کو ایک غیر متعلق تماشائی بنا دیا ہے۔ جب ریاستیں عالمی سطح پر اپنا اثر و رسوخ کھو دیتی ہیں تو وہ اکثر ایسی “گٹر سطح” کی زبان اختیار کرتی ہیں تاکہ اپنی بے بسی کو چھپا سکیں۔ بھارت کی اربوں ڈالر کی وہ کوششیں بھی ناکام ہو گئی ہیں جن کا مقصد پاکستان کو تنہا کرنا تھا، کیونکہ عالمی سطح پر اعتماد طاقت سے نہیں بلکہ جرأت مندانہ اور منصفانہ ثالثی سے حاصل ہوتا ہے، جس میں بھارت بری طرح ناکام رہا ہے۔تاریخی طور پر بھی بھارت کا ریکارڈ تنازعات کو ہوا دینے کا رہا ہے جیسا کہ 1971 میں بنگلہ دیش میں مکتی باہنی کی حمایت اور قتل عام کے واقعات اس کے گواہ ہیں۔اس کے برعکس پاکستان کا ریکارڈ امریکہ اور چین کے تعلقات میں سہولت کاری سے لے کر دوحہ معاہدے تک انتہائی نمایاں اور قابلِ اعتماد رہا ہے۔ آج جب ملائیشیا، یورپ، امریکہ اور مشرقِ وسطیٰ کے ممالک پاکستان کی سفارتی حکمت عملی کی تعریف کر رہے ہیں تو مودی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی اور جے شنکر کے غیر سنجیدہ بیانات خود بھارت کی عالمی حیثیت کے زوال کا اعتراف بن چکے ہیں۔ یہ بیانات خود اعتمادی نہیں بلکہ بھارت کے بڑھتے ہوئے عدم تحفظ اور سفارتی کمزوری کا ثبوت ہیں جسے اب جھوٹے پروپیگنڈے سے چھپانا ممکن نہیں رہا۔

Previous Post

کوئی سیاسی لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں، ملکی مفاد سب سے مقدم ہے، عطاء اللہ تارڑ

Next Post

قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

قاسم خان کا جنیوا میں بی این ایم رہنما نسیم بلوچ کے ہمراہ خطاب، پاکستان مخالف حلقوں سے روابط پر سوالات

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper