• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

وٹامن ڈی کا استعمال متعدد دائمی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے، طبی ماہرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2025
in صحت
0
وٹامن ڈی کا استعمال متعدد دائمی بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے، طبی ماہرین
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):صحت کے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ روزانہ وٹامن ڈی کا استعمال کولیسٹرول کی سطح کو نمایاں طور پر کم کرنے، ہائی بلڈ پریشر اور ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے اور جسم میں انسولین کی پیداوار بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔بین الاقوامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق امریکہ اور چین کے محققین نے دنیا بھر کی 99 مطالعات کا جائزہ لیا جس میں تقریباً 18 ہزار افراد شامل تھے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ وٹامن ڈی کا باقاعدہ استعمال صحت کے متعدد فوائد فراہم کرتا ہے اور مختلف دائمی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ماہرین نے کہا کہ اگرچہ وٹامن ڈی کا روزانہ استعمال ہر عمر کے افراد کے لیے مفید ہے تاہم یہ زیادہ عمر والے افراد کے لیے خاص طور پر مؤثر ہے کیونکہ بڑھتی عمر کے ساتھ جسم میں فطری وٹامن ڈی کی سطح کم ہوتی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 50 سال سے زائد عمر کے افراد باقاعدگی سے وٹامن ڈی لینے سے زیادہ فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔تحقیق میں تجویز کیا گیا کہ وٹامن ڈی کا صرف ایک کیپسول روزانہ لینا بھی کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔تاہم ماہرین نے مشورہ دیا کہ وٹامن ڈی کے قدرتی ذرائع جیسے دھوپ سے استفادہ اور غذائیت سے بھرپور خوراک کو ترجیح دی جائے جبکہ صحت مند سطح برقرار رکھنے کے لیے سپلیمنٹس ضرورت پڑنے پر استعمال کیے جائیں۔

 

 

پچھلی پوسٹ

پاکستان، ترکیہ اور آذربائیجان کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں،کارا باخ میں آذربائیجان کی کامیابی خود مختاری اور حق خود ارادیت کے لیے جدو جہد کرنے والی اقوام کے لئے مشعل راہ ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اگلی پوسٹ

معرکہ حق کی کامیابی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انتھک کوششوں سے بڑی آئی ٹی کمپنیاں پاکستان آرہی ہیں، ملک میں گوگل کروم بک مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوچکا ،ہر سال 6 لاکھ کروم بکس تیار ہوں گی، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معرکہ حق کی کامیابی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انتھک کوششوں سے بڑی آئی ٹی کمپنیاں پاکستان آرہی ہیں، ملک میں گوگل کروم بک مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوچکا ،ہر سال 6 لاکھ کروم بکس تیار ہوں گی، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ

معرکہ حق کی کامیابی اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انتھک کوششوں سے بڑی آئی ٹی کمپنیاں پاکستان آرہی ہیں، ملک میں گوگل کروم بک مینوفیکچرنگ کا آغاز ہوچکا ،ہر سال 6 لاکھ کروم بکس تیار ہوں گی، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper