• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

لیسک سرجری کے بغیر نظر کا اعلاج، امریکی ماہرین نے نئی تکنیک پیش کر دی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in صحت
0
لیسک سرجری کے بغیر نظر کا اعلاج، امریکی ماہرین نے نئی تکنیک پیش کر دی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ابوظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک):امریکی ماہرین نے لیسک سرجری کے بغیر نظر کے علاج کی نئی تکنیک متعارف کروا دی۔امارات نیوز ایجنسی وام کے مطابق امریکی ماہرینِ تحقیق نے بینائی کی درستگی کے لیے ایک ایسی نئی تکنیک متعارف کرائی ہے جو لیسک سرجری کے متبادل کے طور پر سامنے آ رہی ہے۔ اس طریقہ کار کو الیکٹرو مکینیکل ری شیپنگ (ای ایم آر) کہا جا رہا ہے، جس میں لیزر کے بجائے برقی رو اور پلاٹینم کانٹیکٹ لینس کے ذریعے قرنیہ (کورنیا) کی شکل بدلی جاتی ہے۔یہ تحقیق امریکی کیمیکل سوسائٹی کی ایک کانفرنس میں پیش کی گئی، جس کی قیادت آکسیڈینٹل کالج کے پروفیسر مائیکل ہل نے کی۔ ان کے مطابق، ای ایم آر کے تحت کولیجن والے بافتوں (ٹشوز ) میں پی ایچ کی سطح کو اس طرح تبدیل کیا جاتا ہے کہ وہ عارضی طور پر نرم ہو جاتے ہیں اور ان کی شکل دی جا سکتی ہے۔تحقیقی ٹیم نے خرگوشوں پر تجربات کیے جن میں درست قرنیہ کے ڈیزائن پر مبنی پلاٹینم کانٹیکٹ لینس استعمال کیا گیا۔ایک منٹ کے اندر، جو لیسک سرجری کے دورانیے کے برابر ہے، خرگوشوں کا قرنیہ کانٹیکٹ لینس کے مطابق ڈھل گیا۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ طریقہ کم مراحل پر مشتمل ہے اور اس میں کسی قسم کی چیرا لگانے کی ضرورت نہیں۔نتائج کے مطابق، بارہ میں سے دس آنکھوں میں قرنیہ کی شکل کامیابی سے بہتر بنائی گئی۔ یہ طریقہ کار خاص طور پر نزدیک بینی (مائیوپیا)کے علاج میں مؤثر ہو سکتا ہے، جب کہ کیمیائی اثرات کے باعث قرنیہ کی دھندلاہٹ جیسی حالتوں میں بھی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے، جن کے علاج کے لیے عموماً قرنیہ کی پیوندکاری ضروری ہوتی ہے۔یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، ایروین کے پروفیسر برائن وونگ نے بتایا کہ یہ اثر دراصل بافتوں کی تبدیلی پر تحقیق کے دوران حادثاتی طور پر دریافت ہوا۔ پروفیسر ہل کے مطابق مزید تفصیلی تجربات جانوروں پر درکار ہیں، مگر امکان ہے کہ یہ طریقہ موجودہ علاج کے مقابلے میں زیادہ سستا اور حتیٰ کہ قابلِ واپسی بھی ہو سکتا ہے۔پروفیسر ہل نے اس موقع پر کہا کہ کلینکل سطح تک پہنچنے میں ابھی وقت لگے گا، لیکن اگر یہ ممکن ہوا تو یہ تکنیک وسیع پیمانے پر استعمال کے قابل، نہایت کم خرچ اور ممکنہ طور پر قابلِ واپسی ہوگی۔

پچھلی پوسٹ

کراچی واٹر کارپوریشن میں نیا بحران، نان ٹیکنیکل سی ای او پر تنقید "کنسلٹنٹس اور ریٹائرڈ افسران پر انحصار، ٹیکنیکل قیادت کا فقدان”

اگلی پوسٹ

پاک فوج کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

پاک فوج کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشن جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper