• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

انسانی خون میں پلاسٹک کے انتہائی چھوٹے ذرات کی موجودگی دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، ماہرین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2024
in صحت
0
انسانی خون میں پلاسٹک کے انتہائی چھوٹے ذرات کی موجودگی دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، ماہرین
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ انسانی خون میں پلاسٹک کے انتہائی چھوٹے ذرات کی موجودگی دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ طبی جریدےانوائرمنٹل انٹرنیشنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق انسانی خون میں پائے جانے والے پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات واقعی انسانی صحت کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں ۔تحقیق میں صحت یاب ہونے والے 20 افراد کے خون کے نمونے لیے گئے جن میں سے 18 کے خون میں پلاسٹک اور کیمیائی ذرات بہت کم تھے۔دریافت ہونے والے ذرات شفاف اور بمشکل ایک مائیکرو میٹر سے چھوٹے تھے (ایک ہزار مائیکرو میٹر ایک ملی میٹر پر مشتمل ہے)۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی کہ پلاسٹک کے یہ چھوٹے ذرات جسم کے مختلف حصوں میں جاتے ہیں، جہاں وہ ٹھہر سکتے ہیں۔ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پلاسٹک کے ذرات خون کے جمنے، سوزش میں اضافے، مدافعتی نظام کو کمزور کرنے اور دل کی بیماری سمیت دیگر بیماریوں کا باعث بن سکتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان نے ہمیشہ تائیوان پر چینی موقف کی اصولی حمایت کی جو آئندہ بھی جاری رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پشاور:حسن خیل میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید اور حوالدار شفیق اللہ شہیدکی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پشاور:حسن خیل میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید اور حوالدار شفیق اللہ شہیدکی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی

پشاور:حسن خیل میں آپریشن کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن حسین جہانگیر شہید اور حوالدار شفیق اللہ شہیدکی نماز جنازہ پشاور گیریژن میں ادا کر دی گئی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper