• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 اپریل کو اعصابی بیماری (آٹزم ) سے آگاہی کا عالمی دن منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 31, 2024
in صحت
0
پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 اپریل کو اعصابی بیماری (آٹزم ) سے آگاہی کا عالمی دن منایا جائے گا
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سمیت دنیا بھر میں 2 اپریل کو اعصابی بیماری (آٹزم ) سے آگاہی کا عالمی دن منایا جائے گا۔ آٹزم سے متاثر بچے اپنی زندگی میں مگن رہتے ہیں اور صلاحیتیں متاثر ہونے کے باعث معاشرے میں اہم کردار ادا کرنے سے قاصر رہتے ہیں۔آٹزم سے متاثرہ بچوں میں بولنے، سمجھنے، سیکھنے کی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں اس بیماری کی وجوہات جاننے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن تا حال حتمی وجوہات کا تعین نہیں کیا جا سکا۔ آٹزم کے عالمی دن کی مناسبت سے ملک بھر میں مختلف سرکاری، نجی اور طبی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا اور آٹزم کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت مقبوضہ جموں وکشمیر میں پریس کو دبانے کے لیے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے

اگلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ایسٹر کے موقع پر مسیح برادری کو مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper