• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

کورونا وباءمیں کمی ، 236 کیسز رپورٹ ، کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی مثبت کیسز کی شرح 1عشاریہ 55 فیصد تک پہنچ گئی ، لاہور مثبت کیسز میں سرفہرست

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 13, 2022
in صحت
0
کورونا وباءمیں کمی ، 236 کیسز رپورٹ ، کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی   مثبت کیسز کی شرح 1عشاریہ 55 فیصد تک پہنچ گئی ، لاہور مثبت کیسز میں سرفہرست
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )کورونا وباءمیں کمی ہونے لگی، چوبیس گھنٹو ں میں 236 کیسز رپورٹ ہوئے ، کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ، مثبت کیسز کی شرح 1عشاریہ 55 فیصد تک پہنچ گئی ، لاہور مثبت کیسز میں سرفہرست ہے۔قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 15ہزار191ٹیسٹ کئے گئے،جن میں سے 236 کیسز پازیٹیو رپورٹ ہوئے ، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم ملک کے مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج 152مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ،لاہورمیں مثبت کیسزکی شرح سب سے زیادہ 8.3 فیصد ریکارڈ کی گئی،مردان 7.69 ،میرپور5.88،اسلام آباد 3.16 ،کوئٹہ 2.63 اور پشاور میں 1.27 فیصد رہی ، کراچی میں مثبت کیسز کی شرح 1.11 ریکارڈ کی گئی

پچھلی پوسٹ

19 حلقوں کے ن لیگی امیدوار الیکشن لڑنے کے اہل نہیں، فواد چوہدری

اگلی پوسٹ

عمران خان کا بیان 35 پینچر کی طرح ”سیاسی“ثابت ہوگا، شیری رحمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان کا بیان 35 پینچر کی طرح ”سیاسی“ثابت ہوگا، شیری رحمن

عمران خان کا بیان 35 پینچر کی طرح ”سیاسی“ثابت ہوگا، شیری رحمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper