• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3.41 فیصد ہوگئی ، مزید دومریض چل بسے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 641 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 1, 2022
in صحت
0
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3.41 فیصد ہوگئی ، مزید دومریض چل بسے  پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 641 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 41 فیصد ہوگئی ، مزید دومریض چل بسے ۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 کورونا مریض فوت ہو گئے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 641 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مزید 159 مریض اس سے شفایاب ہو گئے۔پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 41 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔پاکستان بھر میں اب تک 30 ہزار 395 کورونا وائرس کے مریض انتقال کر چکے ہیں جبکہ اس کے ک±ل مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 35 ہزار 785 ہو چکی ہے۔ملک بھر میں ہسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 5 ہزار 749 زیرِ علاج مریضوں میں سے 119 کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ کل 14 لاکھ 99 ہزار 641 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 18 ہزار 813 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کل 2 کروڑ 89 لاکھ 93 ہزار 36 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 لاکھ 85 ہزار 480 افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین دی گئی، اب تک کل 26 کروڑ 91 لاکھ 92 ہزار 190 کورونا ویکسین کی خوراکیں دی جا چکی ہیں، 12 کروڑ 65 لاکھ 53 ہزار 53 افراد کی مکمل ویکسینیشن ہو چکی ہے جبکہ 2 کروڑ 32 لاکھ 92 ہزار 541 افراد بوسٹر ڈوز لگوا چکے ہیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں سے زیادہ 5 لاکھ 80 ہزار 574 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کل اموات 8 ہزار 113 ہو گئیں۔پنجاب میں کورونا وائرس کے اب تک 5 لاکھ 8 ہزار 364 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کل ہلاکتیں دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 13 ہزار 571 ہو چکی ہیں۔خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کل اموات 6 ہزار 324 ہو گئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 36 ہزار 153 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں جبکہ اب تک یہاں کل 1 ہزار 26 افراد اس وباءسے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔آزاد جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے اب تک 43 ہزار 388 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، اس کے باعث اب تک یہاں کل 792 مریض وفات پا چکے ہیں۔کورونا وائرس کے بلوچستان میں اب تک 35 ہزار 546 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جہاں 378 افراد اس مرض سے انتقال کر چکے ہیں۔گِلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے 11 ہزار 760 مریض سامنے ائے ہیں جبکہ اس سے اب تک 191 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس نے 29جون 2022 کو روپے وصول کئے

اگلی پوسٹ

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی حکومتی اتحاد سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper