• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

دنیا کے مختلف ممالک میں منکی پوکس کے مزید کیسز کے خدشے پر محفوظ ممالک کی نگرانی بڑھا دی ہے، ڈبلیو ایچ او

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in صحت
0
دنیا کے مختلف ممالک میں منکی پوکس کے مزید کیسز کے خدشے پر  محفوظ ممالک کی نگرانی بڑھا دی ہے، ڈبلیو ایچ او
0
SHARES
84
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(مانیٹرنگ ڈیسک /اے پی پی):عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں منکی پوکس کے مزید کیسز کے خدشے کے پیش نظران ممالک کی نگرانی بڑھا دی ہے جہاں ابھی تک یہ بیماری رپورٹ نہیں ہوئی۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ گزشتہ روز12 رکن ممالک سے منکی پوکس کے 92 مصدقہ اور 28 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں جہاں یہ وائرس پہلے سے موجود نہیں تھا۔

ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ وہ آئندہ دنوں میں منکی پوکس کے پھیلائو سے روکنے سے متعلق رہنمائی اور مشورے بھی فراہم کریں گے۔صحت ماہرین کے مطابق یہ وائرس انسانوں سے دوسرے انسانوں کو قریبی جسمانی رابطے کے باعث لاحق ہو رہا ہے۔

دوسری جانب امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تاریخ میں پہلی بار یہ وائرس افریقی ممالک سے نکل کر دنیا بھر میں پھیلتا جارہا ہے اور اس کی تشخیص ایسے افراد میں بھی ہو رہی ہے جو کبھی افریقی ممالک گئے ہی نہیں۔منکی پوکس ایک ایسا وائرس ہے جو جنگلی جانوروں میں پایا جاتا ہے اور اکثر ان سے انسانوں کو بھی لگ جاتا ہے۔

اس وائرس کے زیادہ تر کیسز ماضی میں افریقا کے وسطی اور مشرقی ممالک میں پائے جاتے تھے ۔پہلی مرتبہ اس بیماری کی شناخت 1958 میں اس وقت ہوئی تھی جب ایک تحقیق کے دوران کچھ سائنس دانوں کو بندروں کے جسم پر پوکس یعنی دانے نظر آئے ،اسی لیے اس بیماری کا نام منکی پوکس رکھ دیا گیا تھا۔

انسانوں میں اس وائرس کے پہلے کیس کی شناخت 1970 میں افریقی ملک کانگو میں ایک 9 سالہ بچے میں ہوئی تھی۔متعدی بیماریوں کے ماہر ڈبلیو ایچ او کے اہلکار ڈیوڈ ہیمن نے کہا ہے کہ اب یہ جنسی طور پر منتقل ہونے والے انفیکشن کی طرح پھیل رہا ہے اور دنیا بھر میں اس کی منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے

پچھلی پوسٹ

عالمی معیشت دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار شدید بحران سے دو چارہے، صدر آئی ایم ایف

اگلی پوسٹ

ازیت کی رات ؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ازیت کی رات ؟؟؟

ازیت کی رات ؟؟؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان اور ترکی بہترین دوست ہیں اور ہمیں دونوں ممالک کی دوستی پر فخر ہے۔ترکیہ قونصلیٹ کے اشتراک سے  سو سالہ تقریب

پاکستان اور ترکی بہترین دوست ہیں اور ہمیں دونوں ممالک کی دوستی پر فخر ہے۔ترکیہ قونصلیٹ کے اشتراک سے سو سالہ تقریب

ربڑ ڈیم

ربڑ ڈیم

سندھ ذرعی انقلاب  :بے آباد سرکاری زمینوں کی آبادکاری: سندھ آباد پاکستان آباد

سندھ ذرعی انقلاب :بے آباد سرکاری زمینوں کی آبادکاری: سندھ آباد پاکستان آباد

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا

اسلام آباد:سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ، 14 دسمبر کو سنایا جائے گا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کا کراچی گالف کلب میں آغاز

13ویں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اوپن گالف چیمپئن شپ کا کراچی گالف کلب میں آغاز

پی ایل ایف لاہور:  میلے میں قرینہ “ایسا” !

پی ایل ایف لاہور: میلے میں قرینہ “ایسا” !

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روا نہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روا نہ

ایس ایس پی لاڑکانہ کی قیادت کچے میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کومبنگ ائینڈ سرچ آپریشن:

ایس ایس پی لاڑکانہ کی قیادت کچے میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کومبنگ ائینڈ سرچ آپریشن:

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

چیئرمین واپڈا کا دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، ڈائی ورشن سسٹم کے ٹیسٹ رن کا جائزہ لیا

چیئرمین واپڈا کا دیا مر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کا دورہ، ڈائی ورشن سسٹم کے ٹیسٹ رن کا جائزہ لیا

دسمبر 10, 2023
15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی ،محکمہ موسمیات

15 دسمبر سے سرد ہوائیں پاکستان کا رخ کریں گی ،محکمہ موسمیات

دسمبر 10, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper