• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

پولیو کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت پرعزم ہے،ڈاکٹر عذرا پیچوہو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in صحت
0
پولیو کے خاتمے کیلئے سندھ حکومت پرعزم ہے،ڈاکٹر عذرا پیچوہو
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (بیورورپورٹ) پولیو کے خاتمے کے کیلئے سندھ حکومت پرعزم ہے،وائرس کے خاتمے کیلئے تمام بچوں تک ویکسین کی رسائی لازمی ہے، پاکستان سے پولیو کے خاتمے کی جنگ کو مل کر ختم کرنا ہوگا، مونکی پوکس کے حوالے سے تمام اسپتالوں کو فرسٹ ایڈ کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں،

ان خیالات کا اظہار وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ڈسٹرکٹ ایسٹ یوسی گجرو میں پولیو مہم 2022 کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں کیا، قبل ازیں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے چیف سیکرٹری سندھ سہیل راجپوت، ڈپٹی کمشنر آصف جان صدیقی، ڈپٹی سیکرٹری ہیلتھ ریاض جاکھرانی ودیگر کے ہمراہ بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر مہم کا آغاز کیا،اس موقع پر ڈاکٹر الطاف بوسن، فیاض عباسی، ڈاکٹر شوکت چانڈیو، ڈاکٹر احمد علی شیخ، ڈاکٹر آصف زرداری، ڈاکٹر شمائلہ، جہان الدین محسود، ڈاکٹر خالد خرم، مولانا ریاض الدین سمیت ڈبلیو ایچ او، یونیسف، محکمہ صحت ودیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے، میڈیا سے گفتگو میں وزیر صحت نے حالیہ دنوں میں شمالی وزیرستان سے تین پولیو کیسز سامنے آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں تمام والدین سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ اپنے بچوں کو ہر مہم کے دوران پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں اور پیدائش سے لیکر 2 سال تک کےبچوں کو حفاظتی ٹیکوں کا کورس مکمل کروائیں، انہوں نے کہا کہ رواں مہم کے دوران 6 ماہ سے 59 ماہ تک کے بچوں کو وٹامن اے کی اضافی خوراک بھی دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

ہاؤس آف حبیب اور انسٹی ٹیوشن آف انجینئرز پاکستان کا علی سلیمان حبیب انجینئرنگ ایکسیلنس ایوارڈز کا اعلان

اگلی پوسٹ

شرح سود میں اضافہ واپس نہ لیا گیا توصنعتیں تباہ، برآمدت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو ں گے، عبدالرشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شرح سود میں اضافہ واپس نہ لیا گیا توصنعتیں تباہ، برآمدت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو ں گے، عبدالرشید

شرح سود میں اضافہ واپس نہ لیا گیا توصنعتیں تباہ، برآمدت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو ں گے، عبدالرشید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper