• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

برطانیہ آسٹریلیا اور یورپ کے بعد منکی وائرس نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی ،92 کیس رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in صحت
0
برطانیہ آسٹریلیا اور یورپ کے بعد منکی وائرس نے پاکستان میں خطرے کی گھنٹی بجا دی  ،92 کیس رپورٹ
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)

کورونا کے بعد نئے وائرس نے یورپ برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت دنیا کے بعد پاکستان میں بھی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے جس کے کیسز اب تک 15سے زائد ممالک میں سامنے آچکے ہیں۔آغا خان اسپتال نے بھی منکی وائرس سے بچاو کے لئے ریڈ الرٹ جاری کردیا ذرائع کے مطابق پاکستان پر بھی اس بیماری  کے منڈلاتے خطرے کے پیش نظر قومی ادارہ صحت نے منکی پاکس سےمتعلق الرٹ جاری کر دیا ہے۔ادارہ قومی صحت نے وفاقی اور صوبائی حکام صحت کو منکی پاکس کے  مشتبہ کیسز سے متعلق ہائی الرٹ کر دیا ہے جس کے پیش نظر ملک کے تمام داخلی راستوں اور ائیرپورٹس پر مسافروں کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔قومی ادارہ صحت کے ماہرین نے  ملک بھرکے بڑے سرکاری و نجی اسپتالوں کوبھی آئسولیشن وارڈقائم کرنے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

ماہرین قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے اسپتالوں میں موجود طبی عملے کو  منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں سے احتیاط سے پیش آنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ماہرین کے مطابق منکی پاکس وائرس جانوروں سے جانوروں اور اب انسانوں میں منتقل ہوگیا ہے  جب کہ  دنیا میں منکی پاکستان کے 92 کنفرم اور 28 مشتبہ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ منکی پاکس متاثرہ شخص کو ہاتھ لگانےاور دانوں کی رطوبت لگنے سے پھیلتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ منکی وائرس کے خاتمے اور احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے امراض سے بچا جا سکتا ہے



پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے اسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان۔

اگلی پوسٹ

کراچی کے لئے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے لئے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

کراچی کے لئے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper