• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home صحت

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے لمپی اسکن ویکسین منگوانے کی منظوری دیدی کراچی(رپورٹ ابومناص میاں )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 18, 2022
in صحت
0
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے  لمپی اسکن ویکسین منگوانے کی منظوری دیدی کراچی(رپورٹ ابومناص میاں )
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی جبکہ ڈیری فارمرزایسوسی نے تاخیرڈیری انڈسٹری کی تباہی قرار دیتے ہوئے فوری طور پر ویکسین امپورٹ کرنےکی اپیل کی ہے تفصیلات کے مطابق مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان نے مویشیوں میں لمپی اسکن بیماری کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی ویکسین منگوانے کی منظوری ڈریپ رجسٹریشن بورڈ کے گذشتہ روز ہونے والے والے 316 ویں اجلاس میں دی گئی ذرائع کے مطابق کراچی اور پنجاب کی دو کمپنیوں کو جانوروں میں لمپی اسکن بیماری سے بچاؤ کی ویکسین منگوانے کی منظوری دے دی گئی،ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حذیفہ انٹرنیشنل نامی کمپنی کو ترکی سے لمپی ویک ویکسین منگوانے کی منظوری دیدی گئی،

کراچی کی ایروس فارما کو اردن سے لمپی شیلڈ نامی ویکسین درآمد کی اجازت دے دی گئی لمپی اسکن نامی بیماری سے اس وقت پاکستان بھر میں ہزاروں گائیں متاثر ہیں، جس کے بعد ڈرگ رجسٹریشن اتھارٹی اور منسٹری آف نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ممنون ہیں کہ 2 کمپنیز کو ویکسین امپورٹ کا اجازت نامہ جاری کردیا گیا جس کے بعد ڈیری فارمرزایسوسی کے صدر شاکر عمر گجر

حکومت پاکستان ویکیسن امپورٹ کرنے والی کمپنیوں اور متعلقہ حکام سے اپیل کی ہے کہ ویکسین کی جتنی جلد ہوسکے امپورٹ ضروری ہے تاکہ بیماری کو آگے بڑھنے سے روکا جاسکے شاکر عمر گزرنے کہا کہ ہم وفاقی اینمل ہسبینڈری کمشنر ڈاکٹر اکرم کے بھی ممنون ہیں کہ امپورٹ کا اجازت نامہ جاری کرنے میں کردار ادا کیا اب جلدی بیماری کے روک تھام کے لئے مزید اقدامات کرنے ہونگے لمپی اسکن ڈیزیز آگے بڑھنے سے روکنے کے لئے ویکسین کے ساتھ کیٹل کالونیوں میں اسپرے بہت ضروری ہے
میونسپل کمشنرز بھی اپنی ذمہ داریاں نبھائیں مویشیوں کی نقل و حمل روکنے کی انتہائی سخت ضرورت ہے دوسری جانب سیکریٹری لائیو اسٹاک اینڈ فشریرز تمیزالدین کھیوڑو

نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری کوشش اور خواہش ہیے کہ ڈریپ کے اجازت نامے کے بعد اب ویکسین جلد سے جلد اسکے تاکہ جانورں کو جلد ویکسینشن کرکے بچایا جا سکے ،تمیزالدین کھیوڑو نے کہا ڈی ایم سیز حکام کو بھی احکامات دے دیئے ہیں کہ متاثرہ علاقوں میں فوری اسپرے کو یقینی بنائیں

پچھلی پوسٹ

کراچی پولیس کی سرجانی ٹاؤن میں بڑی کارروائی, منشیات سے بھرے 2 ٹرک پکڑ لئے ، منشیات کی مالیت اربوں روپے ہے، پولیس زرائع

اگلی پوسٹ

ھایئرایجوکیشن کیمشن کے وفد کا سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ذوالفقار علی بھٹو ایگریکلچر کالج ڈوکری کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ھایئرایجوکیشن کیمشن کے وفد کا سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ذوالفقار علی بھٹو ایگریکلچر کالج ڈوکری  کا دورہ

ھایئرایجوکیشن کیمشن کے وفد کا سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے ذوالفقار علی بھٹو ایگریکلچر کالج ڈوکری کا دورہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper