• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
Advertisement
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کر لی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 10, 2022
in انٹرٹینمنٹ‎
0
عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری  شادی کر لی
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (ابو مناص) معروف سیاستدان ایکٹر ،ایںنکر اور نام نہاد دانشور عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کر لی جبکہ انکی دوسری طوبی نے 18 ماہ کی علیحدگی کے بعد کورٹ سے خلع لے لی ہے تفصیلات کے مطابق
معروف سیاستدان ایکٹر ،ایںنکر اور نام نہاد دانشور عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ سیدہ دانیہ شاہ سے تیسری شادی کر لی جبکہ انکی دوسری طوبی نے 18 ماہ کی علیحدگی کے بعد کورٹ سے خلع لے لی ہے ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کی تیسری بیوی سیدہ دانیہ شاہ کا آبائی تعلق پنجاب سرائیکی بیلٹ سے ہے ۔ اور ان کا خاندان لندن میں مقیم ہے ۔

عامر لیاقت حسین کی یہ تیسری شادی ہے ۔اس قبل عامر لیاقت حسین نے سیدہ بشریٰ سے پہلی اور سیدہ طوبیٰ سے دوسری شادی کی پہلی دونوں شادیوں کا انجام عامر لیاقت حسین کی اپنی ذاتی حرکتوں کے باعث علیحدگی پر ہوا اپنے کپتان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے اس کھلاڑی نے ایک بار پھر اپنی تیسری ی انگیز کا آغاز کر دیا ہے قبل ازیں 2018 کے الیکشن کے باعث عامر لیاقت حسین کو اپنے دوسری اور خفیہ شادی کا اظہار کرنا پڑا تھا جس پر انکا میڈیا میں کیریئر بنانے والی انکی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ نے علیحدگی اختیار کرلی تھی جس پر عامر لیاقت حسین کر جوان بیٹی کا ایک ویڈیو پیغام بھی وائیرل ہوا تھا,قبل ازیں عامر لیاقت حسین کی دوسری اہلیہ سیدہ بوبی انوار نے خلع حاصل کر لی اس قبل دونوں کے درمیان 18 ماہ سےعلیحدگی چل رہی تھی جبکہ اس دوران ہی ہانیہ خان نامیاداکارہ کی جانب سے عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ ہونے کا دعوی سامنے آیا تھا جس کی موصوف تردید کرتےبرہی ہیں سیدہ طوبی انوار نے ہی عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ بشری کو کانفرنس کال پر طلاق دلوائی تھی طلاق دینے کے ان اذیت ناک طریقہ پر عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ بشری کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا گیا تھا ذرائع نے انکشاف کیا کہ کہ عامر لیاقت حسین اور اور ان کی دوسری اہلیہ کے درمیان اختلافات کی اصل وجہ مبینہ طور نشے میں مبتلا ہونا اور دوسری خواتین سے مبینہ تعلقات قرار دیا جارہا ہے

پچھلی پوسٹ

سندھ بلوچستان بزنس فورم کا تجارتی وفد جلد یورپ کا دورہ کرے گا۔

اگلی پوسٹ

جیکٹ میں ایک لاکھ سے زائد ریال لے جانے والا مسافر پکڑا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جیکٹ میں ایک لاکھ سے زائد ریال لے جانے والا مسافر پکڑا گیا

جیکٹ میں ایک لاکھ سے زائد ریال لے جانے والا مسافر پکڑا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

پاکستان میں  اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

پاکستان میں اخباری کارکنوں کو ادائیگی نہ کرنے اور قانونی ضوابط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے 60 اخبارات کے ڈیکلیئرشن ختم اور 15 اخبارات کو میڈیا لسٹ سے نکال دیا

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

الشریف فاؤنڈیشن پیدائش سے موت تک زندگی کے ہر شعبے میں کام کرتی ہے۔میاں پرویز اقبال

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کا مالی اور انتظامی بحران شدید ہوگیا

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بھی کرپشن عروج پر پہنچ گئی

بہاولپور: شیر  کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

بہاولپور: شیر کے حملے سے جاں بحق ہونے والے شہری کی شناخت ہوگئی

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی  کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

نگراں وزیراعلی سندھ نے واٸس چانسلرکراچی یونیورسٹی کو چین اور جرمنی کے سیاحتی دورے سے روک دیا

قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

قمر باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

عدالتی حکم پر شیریں مزاری نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

حکومت کا پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں بانڈز کی نیلامی کا فیصلہ

حکومت کا پہلی بار اسٹاک مارکیٹ میں بانڈز کی نیلامی کا فیصلہ

میاں طارق جاوید

ہماری ویب سائٹ پر تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

ہمیں فالو کریں

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل

تازہ ترین خبریں۔

ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاونڈ کیس ہے ، نواز شریف

دسمبر 8, 2023
لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور، دینگی کے مزید 47نئے کیسز سامنے آ گئے

دسمبر 8, 2023
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper