• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 15, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
لیجنڈری اداکار عابد کشمیری 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نیوز ڈیسک)سٹیج، ٹی وی اورفلموں کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد لاہور میں انتقال کرگئے، ان کی عمر74 برس تھی ، مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں، عابد کشمیری4 مئی 1950 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔انہوں نے سینکڑوں ٹی وی ڈراموں،سٹیج اور فلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے، اپنی بے ساختہ مزاحیہ اداکاری کے باعث وہ کئی سال شائقین کے دلوں پر راج کرتے رہے،مرحوم کے معروف ڈراموں میں لوہاری گیٹ، سورج کے ساتھ ساتھ، تیسرا کنارہ اور اپنے لوگ سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں،ڈرامہ” سمندر” میں عابد کشمیری کا کردار گلو بادشاہ بہت مقبول ہوا تھا جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ۔انہیں1988 ء میں ریلیز ہونے والی فلم ”بازار حسن ”پر بہترین مزاحیہ اداکاری کرنے پر نگار ایوارڈ سے بھی نوازا گیا، ان کی مشہور فلموں میں جیتے ہیں شان سے اور آہٹ بھی شامل ہیں،مرحوم عابد کشمیری کی نمازجنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ کے مختلف محکمو ں میں گریڈ ایک سے چار تک کی نوکریاں دینے کا سلسلہ جلد شرو ع کیا جا ئے گا ۔ علی حسن زرداری

اگلی پوسٹ

اسرائیل نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن ” "قیامت کی جنگ” رکھ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیل نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن  ” "قیامت کی جنگ” رکھ دیا

اسرائیل نے جنگ کا نام بدل کر آرماگیڈن " "قیامت کی جنگ" رکھ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper