• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

‎پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ایگزیکٹیو باڈی کے انتخابات، شہزاد رفیق کے شائئنگ لالی وڈ گروپ کا کلین سویپ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 20, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
‎پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ایگزیکٹیو باڈی کے انتخابات، شہزاد رفیق کے شائئنگ لالی وڈ گروپ کا کلین سویپ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاھور ( کلچر رپورٹر )
‎پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ایگزیکٹیو باڈی کے انتخابات میں شائننگ لالی وڈ گروپ نے کلین سویپ کر دیا پینل نے 97 فیصد ووٹ حاصل کر کے 14 سیٹیں جیت لیں‎پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد پلاک قذافی اسٹیڈیم میں کیا گیا انتخابات میں شائننگ لالی وڈ گروپ پینل میں شہزاد رفیق صفدر ملک ہما جمیل بابر رابعہ حسن شوکت زمان مسعود بٹ نعمان محمود سید عاطف علی عابد عزیز مرچنٹ طارق حبیب محمد سلیم محمد عارف حاجی شفیق عبدالوالی خان شامل تھے تمام پینل نے کلین سویپ کرتے ہوئے 14 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔
‎چیف الیکشن کمشنر ارشد وڑائچ نے انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا جس کے  مطابق شہزاد رفیق نے 44 رابعہ حسن نے 43
‎مسعود بٹ نے 44 صفدر ملک نے 43نعمان محمود نے 41
‎سید عاطف نے 41 عابد عزیز نے 41 طارق رند نے 42 حاجی شفیق نے 42 ولی خان نے 42
‎ستیش آنند نے ایک سہیل بٹ نے تین ہما شیخ ایک عابد رشید دو ووٹ امجد رشید ایک
‎ہمایوں سعید دو ووٹ وجاہت روف ایک بدر اکرام نے ایک ووٹ حاصل کیا‎ ووٹنگ کا انعقاد انتہائی شفاف ماحول میں ہوا، تمام ممبرز نے طریقہ کار کے مطابق ووٹ کاسٹ کیے چیف الیکشن کمشنر ارشد وڑائچ نے کہا کہ یہ ایک مشکل وقت ہے امید کرتے ہیں الیکشن کے انڈسٹری کی بقا کیلئے متحد ہوں گے‎ فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین کا انتخاب چوبیس ستمبر کو ہو گا جس کیلئے شہزاد رفیق مضبوط امیدوار ہیں انتخابات میں شریک شخصیات نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ان انتخابات کے بعد فلم انڈسٹری درست سمت میں گامزن ہوگی اور اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرے گی ۔۔

پچھلی پوسٹ

برسلز میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام رحمت اللعالمینﷺ کانفرنس کا انعقاد

اگلی پوسٹ

موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ہماری جنگ میں درخت لگانا سب سے موثر ہتھیاروں میں سے ایک ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ہماری جنگ میں درخت لگانا سب سے موثر ہتھیاروں میں سے ایک ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف ہماری جنگ میں درخت لگانا سب سے موثر ہتھیاروں میں سے ایک ہے،وفاقی وزیر پروفیسر احسن اقبال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper