• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ادھوری دلہن” کی ریکارڈنگز میں مصروف ہوں:بیرون ممالک کے دورے پر جانے والی خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔سعدیہ خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ادھوری دلہن”  کی  ریکارڈنگز میں مصروف ہوں:بیرون ممالک کے دورے پر جانے والی خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے۔سعدیہ خان
0
SHARES
39
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(رپورٹ : مرزا افتخار بیگ) وطن عزیز کی خوبصورت دلکش معروف ماڈل و ادکارہ سعدیہ خان نے کہا کہ وہ آج کل کراچی میں ہی موجود ہیں اور اس وقت نجی ٹی وی پر ڈرامہ "ادھوری دلہن” کے سیٹ پر ریکارڈنگز میں مصروف ہوں جو آن آئیر جارہا ہے ان کے بیرون ممالک کے دورے پر جانے والی خبروں میں کسی قسم کی کوئی صداقت نہیں ہے مگر ایسا بھی نہیں ہے کہ میں بیرون ممالک نہیں جاتی مجھ کو بیرون ممالک بھی اگر کوئی اچھا پروجیکٹ ملتا ہے تو اس کے لیے ضرور جاتی ہوں گزشت سال بھی ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں میرا دوبئی جانا ہوا تھا اور ابھی مجھے کام ملا تو ضرور میرا جانا ہوگا مگر مجھے حیرت یہ ہوتی ہے جب میں پاکستان میں موجود ہوتی ہوں تب میرے بارے میں ایسا کہا جاتا ہے کہ میں پاکستان میں نہیں ہوں سعدیہ خان نے کہا کہ اسٹیج ڈراموں میں کام نہ کرنے کی وجہ ٹی وی چینلز کے ڈراموں اور کمرشل شوٹ میں مصروفیت ہے سعدیہ خان نے کہا کہ وہ اسٹیج کو کبھی خیر آباد نہیں کہے سکتی کیونکہ اسٹیج ان کی پہچان بنی رہی ہے اس کے بعد وہ ماڈلنگ اور ٹی وی کی طرف گئیں جب کہ کچھ عناصر ان کے بارے میں اکثر و بیشتر اس قسم کی خبریں چلا دیتے ہیں کہ میں بیرون ممالک کے دورے پر ہوں جب کہ ایسا کچھ ہوتا نہیں ہے شاید ان عناصر کو مجھے سے کسی قسم کا کوئی خوف ہو میں نے ہمیشہ شوبز میں تمام بڑوں چھوٹوں کی دل سے عزت کی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی اسٹیج پر زیادہ ڈرامے نہ کرنے کی ایک اور بھی وجہ ہے اس وقت ڈرامے کم ہورہے ہیں اور صرف ایک دن کے ڈرامے کے لیے پورا ہفتہ صرف ہوتا ہے سعدیہ خان نے کہا وہ عید فیسٹول میں ضرور کام کریں گی اگر ان کے خلاف کوئی سازش نہ ہوئی مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ گزشتہ ایک سال سے اسی لابی سٹم کا شکار رہی ہیں اور یہ وہ لابی ہے جو مجھے بیرون ممالک کے دورے پر روانہ کرتی رہتی ہے تاکہ کراچی کے بروڈیوسر اور ڈائریکٹر مجھے سے ڈرامے کی کاسٹنگ کے لیے رابط نہ کرسکیں اگر ایسا ہے تو یہ کوئی اچھی عمل نہیں ہے فنکار کو جہاں بھی کام ملے گا وہ کرےگا تاہم میری اولین ترجیح ہمیشہ سے اچھے پروجیکٹس اچھی ٹیم اور اچھا اسکرپٹ رہا ہے

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب کی جانب سے ریکوڈک میں 15 فیصد سرمایہ کاری کی پیشکش

اگلی پوسٹ

سپارکو نے "خلائی سفر” تھیم پر پوسٹر مقابلے کا اعلان کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

سپارکو نے "خلائی سفر” تھیم پر پوسٹر مقابلے کا اعلان کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper