• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

پہلے ’’لندن پاکستانی فلم فیسٹیول ‘‘ کا افتتاح رواں سال یکم اکتوبر کو لندن میں ہو گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 16, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پہلے ’’لندن پاکستانی فلم فیسٹیول ‘‘ کا افتتاح رواں سال یکم اکتوبر کو لندن میں ہو گا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(شوہر رپورٹر ):پہلے سالانہ ’’لندن پاکستانی فلم فیسٹیول ‘‘(ایل پی ایف ایف ) کا افتتاح رواں سال یکم اکتوبر کو لندن میں ہو گا ۔یہ فلمی میلہ خاص طور پر پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ چار روزہ لندن پاکستانی فلم فیسٹیول کا افتتاح اور پہلے دن فلموں کی نمائش ایچ ایم ایس ویلنگٹن شپ میں یکم اکتوبر کو ہوگی ،2 اکتوبر کو میلہ رچ مکس سنیما اور کوئین میری یونیورسٹی ، 3 اکتوبر کو رچ مکس سنیما اور گارڈن سنیما میں جبکہ میلے کا چوتھا اور اختتامی روز باربیکن سینما میں4 اکتوبر کو منعقد ہو گا ۔میلے کے لئے جن آفیشل فیچر فلموں کے انتخاب کیا گیا ہے ان میں فواد خان، حمزہ علی عباسی، ماہرہ خان کی بلاک بسٹر فلم ’’ دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘‘، ہمایوں سعید، مہوش حیات کی’’ لندن نہیں جاؤں گا‘‘، سرمد سلطان کھوسٹ کی فلم ’’زندگی تماشا‘‘، یمنا زیدی کی فلم’’نایاب‘‘، رومانوی ڈرامہ فلم’’تیری میری کہانیاں ‘‘شامل ہیں ۔فلموں اور ڈراموں کی گزارشات اب ایل پی ایف ایف کی ویب سائٹ اور فلم فری وے کے ذریعے کھلی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کی اسرائیلی قابض حکام اور انتہا پسند آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر چڑھائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر چڑھائی

نصرت فتح علی خان کی برسی ،پرستاروں کی قبر پر حاضری، فاتحہ خوانی ،پھولوں کی چادر چڑھائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper