• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

آج کل میں آنے والی بلاک بسٹر سیریل میں مصروف ہوں، اداکارہ نسرین جون

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 9, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
آج کل میں آنے والی بلاک بسٹر سیریل میں مصروف ہوں، اداکارہ نسرین جون
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (مرزا افتخار بیگ) پاکستان کی 1990 کی دہائی میں NTM سے آن ایئر ہونے والی مشہور و معروف کرائم سیریز "پس آئینہ” کی اداکارہ، جنہوں نے اس سیریز میں ASI کا کردار بخوبی نبھایا اور آج بھی ان کی وجہ شہرت بنا ہوا ہے، نسرین جون ان دنوں پاکستان کے صف اول کے ہدایتکار کی آنے والی سیریل میں مصروف ہیں، یہ بات انہوں نے بذریعہ فون پر بات چیت میں بتائی جس میں ان ہدایتکار کا نام اور سیریل کا نام بتانے سے گریز کیا، انہوں نے مزید بات چیت میں کہا کہ "اس سیریل میں میگا کاسٹ کام کر رہی ہے، جس میں میرا کردار بھی اہم حیثیت کا حامل ہے، گو کہ میں نے ان صف اول کے ہدایتکار صاحب کے ساتھ ماضی میں بہت سے پروجیکٹس کر چکی ہوں اسی بناء پر انہوں نے ایک بار پھر میری صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کا سوچ کر سیریل میں مجھے بک کیا، یہ تو آپ سب سیریل دیکھ کر بتائیے گا جب آن ایئر ہوگی کہ سیریل کیسی ہے اور سب نے کیسے کردار ادا کیے ہیں؟” واضح رہے نسرین جون اس سے قبل پاکستانی فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں مگر انہوں نے پاکستان کی پہلی سائیکو تھرلر فیچر فلم "ہوٹل” میں "انشولا دیوی” کا کردار نبھا کرمیڈیا انڈسٹری میں اپنی نئی پہچان بنائی، "ہوٹل” فلم نے ہندوستان کے شہر دہلی میں منعقدہ دہلی انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں 2 ایوارڈ حاصل کیے جو پاکستان کے لیے کسی بڑے اعزاز سے کم نہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھٹائی کالونی کنٹونمنٹ ایریا کی عوام پانی کو ترس گئے

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، مجموعی سیاسی صورتحال بارے تبادلہ خیال کیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper