• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

۔ چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلان۔اداکارہ صائمہ نور.فلم کی ہدایت دیں گی۔ سید نور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 29, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
۔                        چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلان۔اداکارہ صائمہ نور.فلم کی ہدایت دیں گی۔   سید نور
0
SHARES
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( رپورٹ : مرزا افتخار بیگ)فلم ساز سید نور نے ماضی کی اپنی مقبول پنجابی فلم چوڑیاں کا ریمیک بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اہلیہ صائمہ نور اس کی ہدایت کاری دیں گی۔سوشل میڈیا پر وائرل مختصر ویڈیو میں سید نور نے صحافی کو بتایا کہ مداحوں کی پر زور فرمائش پر ماضی کی مقبول فلم کا ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔انہوں نے تصدیق کی کہ نئی فلم میں کوئی بھی پرانی کاسٹ نہیں ہوگی، البتہ نئی فلم کے کردار وہی پرانے رکھے جائیں گے لیکن تمام کاسٹ نئی ہوگی۔ان کے مطابق اگر پرانی کاسٹ کو لے کر نئی فلم بنائی جائے گی تو کوئی بھی اسے پسند نہیں کرے گا، اس لیے نئے اداکاروں کے ساتھ فلم بنائی جائے گی۔سید نور کے مطابق جس وقت چوڑیاں بنی تھی تب معمر رانا اور صائمہ اپنے ترنگ میں تھے، اس لیے ان کی محبت بھی فطری لگ رہی تھی لیکن انہیں کاسٹ کیا جائے گا تو مزہ نہیں آئے گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ نئی چوڑیاں کی ہدایت کاری صائمہ نور دیں گی جب کہ وہ فلم کی کہانی لکھنے سمیت اسے پروڈیوس کریں گے۔انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ کب تک چوڑیاں کا ریمیک بنایا جائے گا، تاہم امکان ہے کہ ایک سال کے اندر نئی فلم کی شوٹنگ شروع کردی جائے گی اور ممکنہ طور پر فلم 2026 کے آغاز تک سامنے آئے گی۔پہلی چوڑیاں فلم 1998 میں ریلیز کی گئی تھی، جس میں صائمہ، معمر رانا، نرگس اور شفقت چیمہ سمیت دیگر نے اداکاری کی تھی اور اس کا شمار اس وقت کی کامیاب ترین فلموں میں ہوتا ہے۔یہ بھی واضح نہیں ہے کہ نئی چوڑیاں فلم بھی پنجابی میں ہی بنائی جائے گی یا اسے اردو میں بنایا جائے گا۔چوڑیاں اب تک کی دوسری پاکستانی فلم ہوگی، جس کا ریمیک بنے گا، اس سے قبل دی لیجنڈ آف مولا جٹ پرانی مقبول فلم مولا جٹ کا ریمیک تھی۔

پچھلی پوسٹ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ستارئہ امتیاز و پرائڈ آف پرفارمنس سلطانہ صدیقی کو 50 سالہ شوبز اور سماجی خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے اتوار 30جون کو تقریب کا انعقاد کیا جائے گا

اگلی پوسٹ

سکھر بیراج کا 35 ٹن وزنی گیٹ نمبر 47 پانی سے نکال کر پھر اپنی جگہ پر لگا دیا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سکھر بیراج کا 35 ٹن وزنی گیٹ نمبر 47 پانی سے نکال کر پھر اپنی جگہ پر لگا دیا گیا

سکھر بیراج کا 35 ٹن وزنی گیٹ نمبر 47 پانی سے نکال کر پھر اپنی جگہ پر لگا دیا گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper