• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرٹینمنٹ‎

معروف پاکستانی گلوکار اسرار کا انگریزی گانا ریلیز کے لئے تیار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in انٹرٹینمنٹ‎
0
معروف پاکستانی گلوکار اسرار کا انگریزی گانا  ریلیز کے لئے تیار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( شوبز رپورٹر) معروف پاکستانی گلوکار اسرار کا انگریزی گانا ریلیز کے لئے تیار ہو گیااسرار کا شمار ملک کے مقبول گلوکاروں میں ہوتا ہے جو بہت سے مقبول گانے گاچکے ہیں تاہم اب انہوں نے پہلی بار انگریزی گانا بھی گایا ہے۔اسرار کے ہمراہ اس گانے میں مشہور امریکی جیز گلوکارہ Zens Moses کی آواز بھی شامل ہے جس کا ٹائٹل "Aye yo” ہے۔گانے کی شاعری اور دھن اسرار کی ہے جس کا میوزک لاہور میں اسرار اور ماجد رضا نے تیار کیا ہے۔گانے کی وڈیو امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں شوٹ کی گئی۔یہ گانا رواں ہفتے اسرار کے آفیشل یو ٹیوب چینل سمیت دیگر سوشل میڈیا فورمز پر بھی ریلیز کیا جائے گا۔اس بارے میں اسرار کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ شائقین موسیقی ان کی یہ کاوش بھی ضرور پسند کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اہل فلسطین کی نسل کشی میں اسرائیل کا ہمنوا: 

اگلی پوسٹ

پاک ۔ چین دوستی غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک ۔ چین دوستی غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

پاک ۔ چین دوستی غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper