• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

پاکستانی فلم وکھری سعودی عرب کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنا جلوہ دکھانے کےلئے تیار ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 8, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پاکستانی فلم وکھری سعودی عرب کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنا جلوہ دکھانے کےلئے تیار ہے
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی سب سے زیادہ انتظار کئے جانے والی فلم ’ وکھری‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم ’وکھری‘ کا ورلڈ پریمئیر اگلے ماہ سعودی عرب کے ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں منعقد کیا جارہا ہے جو 30 نومبر سے ۹ دسمبر 2023 کو سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہوگا ۔فلم کی مصنفہ اور ہدایت کارہ ارم پروین بلال جبکہ فلم کے پروڈیوسر عابد عزیز مرچنٹ (Sanat Initiative) اوراپوروا بخشی ( اویڈ یسیئش اوریجنلز ) اور ارم پروین بلال ( پروین شاہ پروڈکشن) ہیں ۔ ۔فریال محمود فلم میں لیڈ رول میں نظر آئیں گی جبکہ گلشن مجید، شیس سجاد گل،سہیل سمیر، سلیم میراج، بختاور مظہر، اکبر اسلام اور طوبی صدیقی بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے ۔ ریڈ سی انٹرنیشنل فلم فیسٹول سعودی عرب اور عرب دنیا میں فلمی ثقافت کے چیمپئن کے طور پرجانا جاتا ہے۔ اس سے قبل فیسٹول میں شاہ رخ خان، شیرون سٹون، انوٹونیو باندرس، اکشے کمار، جیکی چین، رنبیر کپور، رتیک روشن، اینڈی گرشیا اور دیگر فلمی ستاروں نے شرکت کی تھی۔ ’وکھری ‘ کی کہانی پاکستان میں ایک بیوہ سکول ٹیچر کے گرد گھومتی ہے جس کی تلخ اور حقائق پر مبنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر راتوں رات وائرل ہوجاتی ہے، ایک انفلیونسر کے طورپر اسے قدیم اصولوں اورپوشیدہ شناختوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ایک ایسی دنیا میں اپنے دس سالہ بچے کی پرورش کرنی ہے جہاں خواتین کو فیزیکل یا ڈیجٹیل دنیا میں اپنے حق کےلئے آواز بلند کرنے اور اپنا مقام بنانے کےلئے جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔فلم خواتین کو حقیقی اور آن لائن زندگی میں اپنے حقوق اور اپنے جائز مقام کے حصول کےلئے کی جانے والی کوششوں کی راہ میں حائل چیلنجز کو اجاگر کرتی ہے۔ فلم میں پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار کی دلکش کہانی سے بھی کچھ مماثلت پائی جاتی ہے، فلم کی کہانی قومی تاریخ میں متعددحقیقی واقعات سے متاثر ہوکرلکھی گئی ہے اور متھیرا، تمکننت، امتول باویجہ، وسیم حسن شیخ، خالد ملک، مصطفیٰ چوہدری سمیت سوشل میڈیا کے بہت سارے ستارے بھی خصوصی طورپر جلوہ گر ہوں گے
پچھلی پوسٹ

منفرد اسلوب کے حامل ممتاز شاعر، ادیب اور فلسفی جون ایلیا کی آج برسی منائی گئی

اگلی پوسٹ

جی ڈی اے کا انتخابی منشور جلد عوام کے سامنے متعارف کیا جائے گا : سردار عبدالرحیم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جی ڈی اے کا انتخابی منشور جلد عوام کے سامنے متعارف کیا جائے گا : سردار عبدالرحیم

جی ڈی اے کا انتخابی منشور جلد عوام کے سامنے متعارف کیا جائے گا : سردار عبدالرحیم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper