• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

چیزئیس نے نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول 2023 میں سلور اسکرین کو چارچاند لگادیئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 18, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
چیزئیس نے نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول 2023 میں سلور اسکرین کو چارچاند لگادیئے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ (UNFPA) اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے اشتراک سے منعقدہ ایک شاندار سینما ایونٹ’نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول2023‘ اختتام پزیر ہوگیاہے،جس کا مقصد تخلیقی صلاحیتوں کومنوانا اور سماجی بیداری کوفروغ دیناہے۔فیسٹیول کے فوڈ پارٹنر چیزئیس(Cheezious)نے اس ایونٹ کے کامیاب انعقاد میں اپنا اہم کردار اداکیا۔فیسٹیول میں معروف فلم سازوں نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا اور خواتین کو بااختیار بنانے،پاکستان میں سیاحت کے فروغ،ڈیجیٹل ترقی،امن،بھائی چارہ،رواداری اور ماحول کی بہتری جیسے موضوعات پر زور دیا۔
تقریب کے مہمان وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی اور فلم وتفریحی صنعت کی نمایاں شخصیات پر مشتمل ججز کے پینل کے سامنے بہترین انٹریز میں سے سب سے بہتر کو سلیکٹ کرنے کا مشکل مرحلہ درپیش تھا۔ ججزکے پینل میں شہزاد نواز، کنول کھوسٹ، ہاجرہ یامین، سجاد گل سجی،پرویز اختر، ساجد منیر، آمنہ کاظمی، ڈاکٹر احمر سہیل بسرا اور نرگس ہاشمی شامل تھیں۔معزز جج صاحبان کی اجتماعی مہارت اور بصیرت نے مقابلہ کے شرکا میں سے بہترین کی شناخت میں اہم کردار ادا کیا۔نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول میں سامنے آنے والی غیر معمولی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کے لیے مختلف کیٹیگریز میں جیتنے والوں میں مجموعی طور پر 10 لاکھ روپے کے نقد انعامات تقسیم کیے گئے۔ ان کیٹیگریز میں بہترین فلم، بہترین دستاویزی فلم، بہترین سنیماٹوگرافی، بہترین ایڈیٹنگ اور بہترین دستاویزی سیریز شامل تھیں۔چیزئیس کے ہیڈ آف مارکیٹنگ زوہیب حسن نے کہاکہ، ”چیزئیس نے پاکستان میں فنون لطیفہ اور ثقافتی ترقی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی ہمیشہ حمایت کی ہے اور اس فیسٹیول کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیاہے۔“ نقش ڈیجیٹل فلم فیسٹیول اہم سماجی مسائل کے حل اور تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے لیے قصہ گوئی اور سینما کی اہمیت کاواضح ثبوت ہے۔فیسٹیول نے ابھرتے ہوئے فلم سازوں کوقومی اوردنیا بھرکے اہم موضوعات پر توجہ دیتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیاکیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

فراڈ کرنے والے 2 ہزار ملزمان کے شناختی کارڈ بلیک لسٹ

اگلی پوسٹ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی بیجنگ میں چین کے وزیرِ اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی  بیجنگ میں چین کے وزیرِ اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی بیجنگ میں چین کے وزیرِ اعظم لی کی چیانگ سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper