• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ضرار خان کی سنسنی خیز فلم ’ان فلیمز‘ (In Flames) پاکستان کے سینماگھروں میں آگ لگانے کےلئے تیار

عالمی فلم فیسٹول 76ویں کینز فلم فیسٹول، چ2023ٹورنٹو انٹرنیشنل فلم فیسٹول اور بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں فلم کو بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 13, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ضرار خان کی سنسنی خیز  فلم ’ان فلیمز‘ (In Flames) پاکستان کے سینماگھروں میں آگ لگانے کےلئے تیار
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر)
معروف فلم میکر ضرار خان کی عالمی سطح پر تسلیم شدہ سنسنی خیز شاہکار فلم ” ان فلیمز“ کا آج ٹیزر جاری کیا جائے گا ۔اس فلم کا شدت کے ساتھ انتظار کیا جارہا ہے جوکراچی کے ایٹریم مال میں 20اکتوبرسے31اکتوبر2023 تک اپنی دس روزہ خصوصی اسکرینگ سے پاکستانی شائقین کو اپنی گرفت میں کرنے کےلئے تیار ہے۔فلم کی پروڈیوسر انعم عباس جن کی اس سے قبل فلم داغ داغ اجالا پاکستان کے ہم عصر سرگرم کارکنوں کے بارے میں ہے، اس بات پر یقین رکھتی ہیں کہ کراچی کا سیٹ ”ان فلیمز“ پاکستان کی فلم انڈسٹری میں ایک شاندار اور انقلابی بیانیہ کی وکالت کرتا ہے۔ بلاشبہ یہ ایک اختراعی اور اچھوتے خیالات پر مبنی فلم ہے جو پاکستان میں نیا مقام بنانے کےلئے تیار ہے۔یگزیکٹو پروڈیوسر شانت جوشی جو ایک ایوارڈ یافتہ پروڈیوسر اورلاس انجلس اور ٹورنٹو میں واقع فائی پکچرز کے صدر ہیں ، کے غیر معمولی اور شاندار منصوبوں کو عالمی سطح پر بہت زیادہ پذیرائی ملی ہے۔باصلاحیت پاکستانی فلم میکر ضرار خان کی ہدایت کار ی اور تحریرکردہ فلم ’ان فلیمز“ سخت پدرانہ معاشرے کے محدود ماحول میں رہنے کے نتائج کو اجاگر کرتی ہے۔فلم پاکستان میں ظلم وجبر کے نفسیاتی اثرات اور جوانی کی محبت کی پیچیدگیوں کو اجاگر کرتی ہے۔’ان فلمیز ‘ آپ کو کراچی کی دھول سے اٹی خوبصورتی میں غرق کرتی ہے اورآپ کو مشکل انتخاب کا مشاہدہ کراتی ہے جو دوسرے شہر میں زندہ رہنے کےلئے ضروری ہے۔فلم کی کہانی ایک ماں اور بیٹی کی ہے جو باپ کی اچانک موت کی وجہ سے کی جانے والی جدوجہد کی متاثر کن اور سحر انگیز کہانی کے ارد گرد گھومتی ہے ۔ جذبات سے بھرپوربیانیہ شائقین کے دلوں کو محسور کرتا ہے۔معتبر یہ حقیقتاً ایک انقلابی فلم ہے جو پاکستان میں نئے افق کھولے گی۔

پچھلی پوسٹ

طوفان الاقصیٰ (حصہ چہارم)

اگلی پوسٹ

اسرائیلی حملوں میں 13 یرغمالی ہلاک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی حملوں میں 13 یرغمالی ہلاک

اسرائیلی حملوں میں 13 یرغمالی ہلاک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper