• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر

شوبز اسٹارکی بڑی تعداد میں پریمیئر شو میں شرکت فلم کی تمام اسٹارکاسٹ نے شو کا چارچاند لگا دئیے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 29, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
عدنان شاہ ٹیپو کی فلم "13” کا کامیاب پریمیئر
0
SHARES
55
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تحریر:عظمیٰ راحیل

نبیل الرحمن لطفی کی حالیہ فلم 13 کا پریمیئر مقامی سینما میں ہوا 25 ستمبر 2023 کوہوا اس فلم کا ٹریلر ٹی وی ریڈیو اور سوشل میڈیا پر کافی دنوں تک وائرل ہوا ۔یہ نبیل الرحمن لطفی کی پہلی فلم ہے۔فلم کی کاسٹ میں شامل ۔عدنان شاہ ٹیپو سلیم معراج افرا نبیل تقی احمد اور وہاج علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا۔یہ فلم معاشرے میں ہونے والے مظالم اور قانون کی بے حسی کو مد نظر رکھتے ہوئے بنائی گئی ہے۔

ایک مظلوم پر ہونے والے ظلم کے خلاف اس کا باپ کس طرح معاشرے کے موزی عناصر کا خاتمہ کرتا ہے۔اوراصل مجرموں کو تلاش کر کے ان کا خاتمہ کر دیتا ہے جنہوں نے اس کے ہنستے بستے گھر کا خاتمہ کر دیا تھا۔ عدنان شاہ ٹیپو نے اپنے کردار کو بخوبی نبھایا ہے اور اپنے کردار کو ایمانداری سے ادا کیا ہے اور عدنان شاہ ٹیبو پاکستان میں اور پڑوسی ملک میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔
اسی طرح سلیم معراج بھی ہماری فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے بہت ہی منجھے ہوئے اداکار ہیں انہوں نے بھی بہت بہترین اداکاری کی ہے۔مجموعی طور پر یہ ایک اچھی مووی ہے۔ اس میں پبلک کو مزاح کے ساتھ ساتھ یہ سبق بھی دیا گیا ہےکہ معاشرے میں ہونے والے گناہ بعض اوقات قانون کی بے حسی اور معاشرے میں رشوت کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں اس کے علاوہ بچوں کی تربیت پر ماں باپ کو دھیان دینا چاہیے۔یہ مجموعی طور پر ایک بہترین فلم ہے۔
اس فلم کے پریمیئر میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی جن میں رائٹر شوکت علی مظفر, شعیب صدیقی, محسن طلعت,شاہد یونس, مانی, حمیرا علی چودہری, عرفان موتی والا , زین بیگ, جنید اختر, سائمہ قریشی , نیہا لاج, قاسم نے علی, ایم علی جوش, اغا طلال, انعمتہ قریشی,ناہیدہ شمیم , ذیشان قدیر خان, آر جے عمران خان, اس کے علاوہ دیگر بہت سے ارٹسٹ موجود تھے

پچھلی پوسٹ

شہر میں کہیں کچرا نظر نہ آئے، صفائی خود مانیٹر کروں گا،میئر کراچی

اگلی پوسٹ

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت  سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

عید میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے میں ڈی ایس پی سیمت سے50 افراد شہید اور 70 سے زائد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper