• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

تاریخ کا سب سے بڑا منفرد کامیڈی شو 23ستمبر کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہو گا

کامیڈی فیسٹول میں بین الااقوامی شہرت یافتہ پاکستانی فنکار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنیگے جس میں شہزاد رضا، شکیل صدیقی، روف لالا، سلیم آفریدی، حنیف راجہ، ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، پرویز صدیقی،اوردیگر پرفارم کرے گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 17, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
تاریخ کا سب سے بڑا منفرد کامیڈی شو 23ستمبر کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہو گا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(شوبز رپورٹر) کراچی کی تاریخ کا سب سے بڑا منفرد کامیڈی شو 23ستمبر کو آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن آئر تھیٹر زیڈ اے بخاری آڈیٹوریم میں پیش کیا جائے گا کامیڈی فیسٹول میں بین الااقوامی شہرت یافتہ پاکستانی فنکار پرفارمنس کا مظاہرہ کرنیگے جس میں شہزاد رضا، شکیل صدیقی، روف لالا، سلیم آفریدی، حنیف راجہ، ذاکر مستانہ، شکیل شاہ، پرویز صدیقی، ولی شیخ، سلیم شیخ، عرفان ملک، علی حسن، برکت علی، عظمیٰ، عامر ریمبو، فیصل مسعود، کاشف خان، نعمان خان، گلوکارہ افشین حیات ( سسٹر مہوش حیات) ندرت مغل، شاہد علی سونو چھوٹے استاد، جمی صنم، مہک نور، صبا شیخ، شاہدہ مرتضیٰ، عمران ساجن، پرفارم کرینگے مذکورہ شو میں فنکاروں کو محدعلی ایوارڈ بھی دیا جائے گا شو میں ڈانس گروپ، ٹک ٹاکرز یو ٹیوب اسٹار بھی پرفارم کرتے ہوئے نظرآئینگے جب کہ شاہد علی سونو چھوٹے استاد اسپیشل قوالی آئٹمر کے ساتھ جلوہ گر ہونگے اس کامیڈی شو کے حوالے سے سلیم آفریدی کا کہنا ہے کہ جاپان کے کامیاب ٹوز کے بعد میرا پہلا کمرشل شو ہے جس میں کراچی کے تمام سپراسٹارز پہلی بار ایک ساتھ پرفارم کررہے ہیں 23 ستمبر کی شام آرٹس کونسل کراچی میں قہقہوں کی برسات ہوگی کراچی کی عوام کے لئے یہ ایک یادگار کامیڈی شو ثابت ہو گا اس شو کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئی ہیں ایڈوانس بکنگ کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے

پچھلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی کے لیے نیا قانون۔۔۔ صدارتی انکار نے بحران کی زندگی بڑھا دی!

اگلی پوسٹ

بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر

بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper