• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

پاکستان کی شارٹ فلم UNMASKING نےامریکی فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
پاکستان کی شارٹ فلم  UNMASKING نےامریکی فیسٹیول سے ایوارڈ جیت لیا
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( نمائندہ خصوصی)
پاکستان کی سب سے زیادہ ایوارڈ یافتہ شارٹ فلم "ان ماسکنگ” نے "سین ایوارڈز، گرین”، وسکونسن، امریکہ سے "دی بیسٹ فلم ان مینٹل ہیلتھ” کا ایوارڈ جیت لیا، فلم فیسٹیول کےاعلامیہ کے مطابق، "ہم فلم کے منظر میں موجود ٹیلنٹ کو پہچاننا چاہتے ہیں جو آپ ہم تک پہنچاتے ہیں، ہم اسے دیکھیں گے… اس منظر کو مختصر، یادگار اور خوشگوار رکھیں”، اس مختصر فلم کی تحریر اور ہدایت کاری خالد حسن خان نےکی ہے، جبکہ سید اویس علی کی پیشکش ہے، جس میں شام روی ڈی پی ہیں، فلم کی کاسٹ میں علی ای، دانش وکیل اور طلال فرحت شامل ہیں، یہ فلم ویکسین سے متعلق ہچکچاہٹ اور متعدی بیماریوں کے دائرے میں صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال کے موضوع سے متعلق ہے، خالد حسن خان نے ذکر کیا ” دو سال قبل،31 اگست 2021 کو استنبول فلم ایوارڈز، ترکیے سے اپنی پہلی جیت کے بعد، مختصر فلم، "ان ماسکنگ”، اپنی قصہ گوئی کی بدولت اور اداکاروں کی بھرپور صلاحیتوں کی وجہ سے, بین الاقوامی سطح پر، اب تک پاکستانی تاریخ کی سب سے زیادہ اسکرین کی جانے والی اور ایوارڈ یافتہ فلم ہے، اس فلم میں انسانی نفسیاتی متغیرات کا تجزیہ کرکے ایک انسانی ذہن میں گہرائی تک رسائی حاصل کرتے ہوئے ویکسین ہچکچاہٹ جیسےا انتہائی حساس مسئلہ چُھوا گیا ہے”، اس سے قبل "ان ماسکنگ” نے مختلف بیرونی ممالک کے بین الاقوامی فلمی میلوں سے،بہترین تصور، بہترین تخلیقی فلم، بہترین ایڈیٹنگ، بہترین اسکرین پلے، بہترین ہدایت کار، بہترین مصنف، بہترین بین الاقوامی مختصر فلم اور بہترین غیر ملکی مختصر فلم کی اصناف میں 12 بین الاقوامی ایوارڈز جیتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی میں ہونے والے سلیکشن بورڈ غیر قانونی ہے ۔ اردو یونیورسٹی سیاست کی نذر نہیں ہونے دیا جائے گا کرپشن۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور یونیورسٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کا احتساب کیا جائے گا : نگران وزیر تعلیم مددعلی سندھی

اگلی پوسٹ

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کراچی سے ’گرفتار‘، پولیس کا اظہارِ لاعلمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کراچی سے ’گرفتار‘، پولیس کا اظہارِ لاعلمی

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کراچی سے ’گرفتار‘، پولیس کا اظہارِ لاعلمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper