• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

گلوکار عاصم اظہر نے سیکیورٹی خدشات کے باعث حیدرآباد اور جامشورو میں اپنا کنسرٹ معطل کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 14, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
گلوکار عاصم اظہر نے سیکیورٹی خدشات کے باعث حیدرآباد اور جامشورو میں  اپنا کنسرٹ معطل کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کلچر رپورٹر ) پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنا کنسرٹ معطل کر دیا۔عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں حیدرآباد اور جامشورو میں کنسرٹ کرنا تھا تاہم ان کی ٹیم اور کنسرٹ آرگنائزر کو سیکیورٹی خطرات کا علم ہوا جس پر انہیں مجبوراً کنسرٹ معطل کرنا پڑا۔
گلوکار کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی خدشات کے باوجود کنسرٹ کرنا ٹھیک نہیں تھا کیونکہ وہاں مداحوں کا ہجوم موجود ہوگا اس لئے رِسک نہیں لیا جا سکتا۔عاصم اظہر نے لکھا کہ ان کیلئے ان کے مداحوں کی حفاظت سب سے اہم ہے تاہم وہ جلد کنسرٹ کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20 واں اجلاس ۔اسپتالوں کی اپ گریڈیشن کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز جاری

اگلی پوسٹ

ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر

ٹی 10 کرکٹ کا مستقبل ہے، لانس کلوزنر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper