• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ڈی جی پی ہدایتکاروں کے حقوق اور تخلیقی آزادی کے تحفظ کے لیے عملی کام سرانجام دیناہے مصباح خالد

نئے ڈائریکٹروں کے لئے ورکشاپس کابھی اہتمام کرینگے ہمارے ساتھ سینئر ڈائریکٹرز کا تعاون حاصل ہے جس میں ظہیر خان ، عثمان پیرزادہ ، سائرہ کاظمی ودیگر شامل ہیں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 25, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ڈی جی پی ہدایتکاروں کے حقوق اور تخلیقی آزادی کے تحفظ کے لیے عملی کام سرانجام دیناہے مصباح خالد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کلچرل رپورٹر)ڈائریکٹرز گلڈ آف پاکستان کی صدر سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ مصباح خالد نے کہاکہ ڈی جی پی ہدایتکاروں کے حقوق اور مفادات کے لیے اجتماعی طور پرقانونی چیلنجوں سے نمٹنے، منصفانہ معاوضے کو فروغ دینے اور فلم سازوں کی تخلیقی آزادی کے تحفظ کے لیے عملی کام سرانجام دیناہے ، ہم اس پلٹ فارم کو بنانے کے لیے بڑی جدوجہد کی ہے اب مزید کام کررہے ہیں تاکہ ہم اپنے ڈائریکٹروں کو درپیش مسائل سے نکال سکیں ، ڈی جی پی کا قیام 2017میں رکھاگیاتھا جب سے لے کر اب تک ہمارے سیکریٹری رافع راشدی کی محنت سرفہرست ہے اس کو آگے لے کر جانے میں ہمیں جو جو قانونی پیچدگیوں کا سامنا رہاوہ رافع کی محنت سے ہم کامیاب ہوسکے ، انہوں نے کہاکہ ہم ڈائریکٹروں کی فلاح و بہبود کے لیے عملی کام کررہے ہیں ،مل کر کام کنے کے کوشش کررہے ہیں ، بین القوامی سطح پر جو قانون لاگو ہیں اور جو سہولیات ان کو دی جاتی ہے وہی ہم بھی پاکستانی ڈائریکٹروں کو دلانے کی جدوجہد میں لگے ہوئے ہیں ، نئے ڈائریکٹروں کے لئے ورکشاپس کابھی اہتمام کرینگے ہمارے ساتھ سینئر ڈائریکٹرز کا تعاون حاصل ہے جس میں ظہیر خان ، عثمان پیرزادہ ، سائرہ کاظمی ودیگر شامل ہیں جنرل سیکریٹری رافع راشدی نے کہاکہ ہمارے ڈائریکٹروں کو بہت سی مشکلات کاسامناہے کاغذات میں 6ماہ کام ہوتاہے اور ڈائریکٹر کو 10ماہ تک باندھ دیاجاتاہے ، اس مشکل دور میں کام کررہے ہیں ہم اپنے ڈائریکٹروں کو جدید ٹیکنالوجی کے حوالے سے مختلف ورکشاپس کااہتمام کرناہے اس حوالے سے عید قربان کے بعد تیاری مکمل کرلی ہے ، انہوںنے کہاکہ ہماری بہت محنت اس شامل ہے ، ہمارا مشن ہے کہ انفرادی فلم سازوں کی مدد کرنے کے علاوہ،ینگ ڈائریکٹرزکو انٹرنیشنل سطح پر لے کر جائیں ، ایک نئی سوچ ہم لے کر چلے ہیں،سینئرز کابھرپور تعاون ہمارے ساتھ ہے مل کر ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں ۔

 

پچھلی پوسٹ

کراچی پریسں کلب کے عہدیداران کی محکمہ آرکائیو آمد خوش آئند ہے محمد طارق حسن

اگلی پوسٹ

مفتاح اسماعیل کی انتخابی سیاست سے توبہ، نگران سیٹپ میں اہم زمہ داری ملنے کا امکان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مفتاح اسماعیل کی انتخابی سیاست سے توبہ، نگران سیٹپ میں اہم زمہ داری ملنے کا امکان

مفتاح اسماعیل کی انتخابی سیاست سے توبہ، نگران سیٹپ میں اہم زمہ داری ملنے کا امکان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper