• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

ممبئی: دی کپل شرما شو’ کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 18, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
ممبئی: دی کپل شرما شو’ کو ایک بار پھر بند کرنے کا فیصلہ
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( نیٹ نیوز)
بھارت کے مشہور کامیڈی پروگرام ‘دی کپل شرما شو’ کو عارضی طور پر آف ایئر(بند) کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔2016 میں شروع ہونے والے دی کپل شرما شو نے بھارت ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں اپنی مقبولیت سے اپنی الگ پہچان بنائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شو کے میزبان کامیڈین کپل شرما کے چٹکلے ہوں یا پھر ان کی ٹیم میں شامل فنکاروں کی شاندار پرفارمنسز، ہر کوئی اس پروگرام کا مداح ہے۔
دی کپل شرما شو میں عام طور پر بالی وڈ اداکار اپنی فلموں کی تشہیر کے لیے شرکت کرتے ہیں، یہ کامیڈی پروگرام اکثر فلموں کی کامیابی کی وجہ بھی بنتا ہے لیکن اس ہر دل عزیز شو کو ایک بار پھر عارضی طور پر آف ایئر کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کچھ سالوں سے دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر روک دیا جاتا ہے کیوں کہ پروگرام کے میزبان کپل شرما بریک لے کر کچھ وقت اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں۔تاہم ایک بار پھر دی کپل شرما شو کو عارضی طور پر بند کیاجارہا ہے اور اس کی وجہ یہی ہے کہ شو میں کام کرنے والے آرٹسٹ کچھ وقت کابریک لیں تاکہ دوبارہ ترو تازہ ہوکر واپس آئیں اور اپنی تخلیقی صلاحتیوں سے شو میں جان ڈالیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم جون کو دی کپل شرما شو کی آخری قسط نشر کی جائے گی جس کے بعد پروگرام کو غیر معینہ مدت کے لیے آف ایئر کر دیا جائے گا۔اس سے قبل 2021 اور 2022 میں بھی دی کپل شرما شو کو 6 ماہ کے لیے عارضی طور پر آف ایئر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ دی کپل شرما شو کی ٹیم کی جانب سے اب تک شو کو عارضی طور پر بند کرنے کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

پچھلی پوسٹ

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کے کیس میں اہم پیشرفت

اگلی پوسٹ

نوازشریف نے مسجد نبویﷺ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نوازشریف نے مسجد نبویﷺ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری

نوازشریف نے مسجد نبویﷺ میں رمضان المبارک کی 27 ویں شب گزاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper