• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار محمود سلطان ہدایتکار یاسر نواز کی نئی سیریل کے لئے پاکستان آمد

پاک بھارت مشترکہ فلمسازی لندن میں کئی پنجابی کامیڈی فلمیں بن چکی ہیں، فلمسازی کےرابطےبحال ہونے چاہئے لیجنڈ آف مولاجٹ نے بیرون ممالک میں کئی کروڑوں کابزنس کرکے بھارتی فلموں کومات دی۔اداکار محمودسلطان کی میڈیاسے با ت چیت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 2, 2023
in انٹرٹینمنٹ‎
0
تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار محمود سلطان   ہدایتکار یاسر نواز کی نئی سیریل کے لئے پاکستان آمد
0
SHARES
33
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) تھیٹر ، فلم اور ٹی وی کے پاکستانی نژاد برطانوی اداکار محمود سلطان ایک طویل عرصہ بعد ہدایتکار یاسر نواز کی نئی سیریل سلفیاں رہے سلفیاں کام کرنے پاکستان پہنچ گئے۔ ان کو اداکار یاسرنواز نےانکومذکورہ سیریل میں اہم کردار کے لئے لندن سے پاکستان بلایاہے۔ محمود سلطان ماضی میں کئی پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں کام کرچکے ہیں ۔ اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات کی فلم ایکٹر ان لائ میں چند برس قبل جج کاکردار اد ا کرنےکے لئے لندن سے کراچی آئے تھے۔وہ برطانیہ کی کئی فلموں میں کام کر چکےہیں۔ انہوں نےایک ملاقات میں میڈیا کوبتایا کہ برطانیہ میں رہتے ہوئے کئی دہائیاں بیت گئے ،پاکستانی و برطانوی فلموں میں لندن و مضافات میں حصہ لیتا رہاہوں۔ ٹی وی سیریز کےلئے یاسر نواز نے بلایا تو وطن کی محبت میں چلا آیا ، اس سیریل میں کام کرکے ماضی کی یادیں تازہ ہوگئیں ۔ہمارے فنکار و ڈرامے دنیا بھرمیں پسندکئے جاتےہیں۔ بھارتی شائقین بھی پاکستانی ڈراموں کےشیدائی ہیں وہ اکثر بھارت جاتےہوئے ہمارےٹی وی ڈرامے اور عمر شریف کےاسٹیج ڈراموں کےوڈیو اورسی ڈیز گھر والوں کی فرمائش پرلیکرجاتے ہیں۔ سکھ برادری بھی پاکستانی پنجابی فلموں کوشوق سےپسندکرتے ہیں۔ گزشتہ دنوں میں لیجنڈ آف مولاجٹ نے لندن کے سینماگھروں میں کئی نئے ریکارڈز قائم کئے۔ اس فلم نےفواد خان،ماہرہ خان،حمزہ علی عباسی،حمائمہ ملک،دیگرفنکاروں کی عمدہ کردار نگاری اور جاندار ہدایتکاری کی بنائ پر بیرون ممالک میں کئی کروڑوں کابزنس کرکے بھارتی فلموں کومات دی۔گزشتہ برس پاک بھارت مشترکہ فلمسازی لندن میں کئی پنجابی کامیڈی فلمیں بن چکی ہیں،جس میں پاکستان فنکارافتخارٹھاکر ،دیگر فنکاروں نےبھارتی فنکاروں کے ساتھ کام کیا۔دونوں ملکوں کے درمیان فلمسازی کےرابطےبحال ہونے چاہئے،پاکستانی سینماگھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش سےسینماگھروں کواستحکام ملے گا۔

پچھلی پوسٹ

بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اگلی پوسٹ

بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا،شاہ محمود قریشی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا،شاہ محمود قریشی

بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا،شاہ محمود قریشی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper