• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ‎

30 ہزار کروڑ کے اثاثوں کا کیس: کرشمہ کپور کے بچوں کےسوتیلی ماں پر جعلی وصیت تیار کرنے کا سنگین الزام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 16, 2026
in انٹرٹینمنٹ‎
0
30 ہزار کروڑ کے اثاثوں کا کیس: کرشمہ کپور کے بچوں کےسوتیلی ماں پر جعلی وصیت تیار کرنے کا  سنگین الزام
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی معروف کاروباری شخصیت اور اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر سنجے کپور کی وصیت کا معاملہ مزید سنگین ہوگیا ہے۔اداکارہ کرشمہ کپور کے بچوں سمائرا اور کیان کپور اپنے والد کی تیسری اہلیہ پریا کپور پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے عدالت سے اِن کے خلاف فوجداری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔سمائرا اور کیان نے دہلی ہائی کورٹ میں پریا کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست جمع کروائی ہے، اس مطالبے کے بعد معاملہ دیوانی مقدمے سے نکل کر فوجداری کیس بن سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ اور سنجے کے بچوں کا الزام ہے کہ پریا کپور نے ایک جعلی وصیت تیار کی ہے جس میں اِنہیں وراثت سے محروم رکھا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اگر پریا سچدیو پر لگے الزامات ثابت ہو جاتے ہیں تو اِنہیں عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے۔سنجے اور کرشمہ کے بچوں نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ جس دن وصیت پر دستخط دکھائے گئے، اس دن نہ سنجے کپور اور نہ ہی پریا کپور گروگرام میں موجود تھے بلکہ دہلی میں تھے۔اسی دوران کرشمہ کپور واٹس ایپ پر سنجے کپور سے بچوں کی پرتگالی شہریت کے معاملے پر رابطے میں تھیں۔پریا کپور کے مطابق وصیت 10 فروری 2025ء کو تیار ہوئی، 17 مارچ کو اس میں ترمیم کی گئی اور 21 مارچ کو گروگرام کے دفتر میں دو گواہوں کی موجودگی میں دستخط کیے گئے تاہم بچوں کا کہنا ہے کہ 17 مارچ کو سنجے کپور اپنے بیٹے کیان کے ساتھ گوا میں تھے اور بعد میں اپنی والدہ کی عیادت کے لیے دہلی گئے، اس لیے ترمیم کی تاریخ مشکوک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وصیت کے گواہوں کے بیانات میں بھی یہ واضح نہیں کہ دستخط گروگرام میں ہوئے یا گوا میں۔سنجے کپور کے بچوں کا دعویٰ ہے کہ یہ وصیت واضح طور پر جعلی ہے۔ اُنہوں نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ پریا کپور، سنجے کپور اور دونوں گواہوں کے موبائل فون ضبط کر کے ڈیجیٹل شواہد کی جانچ کی جائے۔کیان اور سمائرا نے ڈیجیٹل ریکارڈ پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔ بچوں کے مطابق وصیت کا پہلا ڈیجیٹل ثبوت ایک گواہ کے موبائل کی اسکرین شاٹس پر مشتمل ہے جبکہ سنجے کپور کی طرف سے کسی بھی چیٹ یا پیغام کا کوئی جواب موجود نہیں۔عدالت میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وصیت کسی وکیل نے نہیں بلکہ خود ایک گواہ نے تیار کی۔ وصیت میں املا اور گرامر کی غلطیاں بھی پائی گئی ہیں جن کے بارے میں بچوں کا کہنا ہے کہ ان کے والد جیسا تعلیم یافتہ شخص ایسی غلطیاں نہیں کر سکتا تھا۔واضح رہے کہ یہ کیس تاحال زیرِ سماعت ہے جس پر آئند دہ عدالتی کارروائی 20 جنوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ گگن دیپ سنگھ کے سامنے ہوگی۔

Previous Post

صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Next Post

قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

قائد محمد نواز شریف،وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سٹیٹ لاؤنج علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کردیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper